پاکستان میں موسم سرما تو ختم ہو گیا ہے لیکن گرمیوں کی آمد بھی گیس صارفین کے لیے کوئی اچھی خبر نہیں لا رہی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی گیس کمپنیوں کی گیس مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعتیں مکمل کر […]
ممبئی(پی این آئی)بھارت میں معروف اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ جس کے بعد اداکار کے گھر کے باہر سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز اداکار کی رہائشگاہ کے باہر […]
کوئٹہ(پی این آئی) سیاسی شخصیت کی پاکستان تحریک انصاف میں واپسی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما شریف خان خلجی نے دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ شریف خلجی نے کہا کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا ہے، پیپلزپارٹی بھٹو نہیں زرداری […]
اسلام آباد(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف ایکشن کی تیاری مکمل کر لی۔ ذرائع کے مطابق چند روز تک تاجروں اور صنعت کاروں کو حتمی نوٹس مل جائیں گے، تاجروں کا رہن سہن، شاہانہ اخراجات ان کے […]
حافظ آباد(پی این آئی) پنجاب کے ضلع حافظ آباد کی ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی کے دوران 3 قیدی زخمی ہوگئے۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ قیدیوں نے دیگر اسیران سے نہ ملنے پر ہنگامہ کیا اور سرکاری کمبلوں کو آگ لگا […]
تہران (پی این آئی)اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو جواب اس سے بھی بھر پور ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی سفیر کاکہناتھا کہ اسرائیل نے دوبارہ جارحیت کی تو ایران کا جواب […]
ریاض (پی این آئی) ایران کی جانب سے اسرائیل پر ردعمل کے طور پر کیے جانے والے حملے پر سعودی عرب نے خطے میں فوجی کشیدگی بڑھنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایران کی جانب سے اسرئیل پر کیے جانے والے ڈرون حملوں […]
بیروت (پی این آئی) اسرائیل بوکھلا گیا، ایرانی حملے کے بعد ہمسایہ ملک پر بمباری کر دی۔۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر بمباری کی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے […]
یروشلم (پی این آئی) عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی چینل 12 نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے شام اور اردن پر کئی ایرانی ڈرونز کو نشانہ بناکر تباہ کردیا ہے۔۔۔۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق شام اور اردن پر کچھ ایرانی ڈرونز کو فضا […]
یروشلم (پی این آئی) عالمی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نہتے فلسطینی عوام کے خلاف بمباری کرنے والے اسرائیلی لڑاکا طیارے ایران کے حملے کے بعد غزہ سے واپس اسرائیل روانہ ہوگئے ہیں۔۔۔ اس حوالے سے اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ […]
تہران (پی این آئی) عالمی سکیورٹی ذرائع کے مطابق اردن کے جیٹ طیاروں نے بھی شمالی اور وسطی اردن سے اسرائیل کی طرف جاتے درجنوں ایرانی ڈرونز کو مار گرایا ہے۔۔۔ ایران کے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اردن کی جانب سے اسرائیلی حمایت […]