امریکا کو اسرائیل پر حملوں سے متعلق پہلے ہی بتادیا تھا، ایرانی وزیر خارجہ کا حیران کن دعویٰ

تہران(پی این آئی)ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللیہان نے کہا ہے کہ امریکاکو بتا دیا تھا اسرائیل پر حملے محدود ہوں گے۔ ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللیہان نے دارالحکومت تہران میں غیرملکی سفیروں سے ملاقات کی۔ انہوں نے ملاقات میں کہا کہ امریکا کوبتا دیا تھا […]

بے بنیا د پراپگینڈوں کا خاتمہ ، یوٹیوبر عادل راجہ کو لندن کی عدالت میں بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا

لاہور (پی این آئی)سابق فوجی افسر عادل راجہ لندن میں بریگیڈیئر راشد نصیر سے ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ ایکس‘ (سابقہ ٹویٹر) پر سینئر صحافی ’وجاہت کاظمی‘کی جانب سے دعویٰ کیا گیاہے کہ پاکستانی اداروں کیخلاف مہم چلانے […]

کراچی ائیرپورٹ پر بچی کو بالوں سے پکڑ کر دھکا دینے والے افسر کو سزا مل گئی

کراچی (پی این آئی ) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے قائد اعظم انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر والد کو دیکھ کر بے ساختہ بھاگنے والی بچی کے بال پکڑ کر دھکا دینے والے افسر نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اے […]

اپوزیشن اتحاد کا اگلا جلسہ کہاں ہوگا؟ حکومت کیلئے بڑی پریشانی کھڑی ہوگئی

لاہور (پی این آئی ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت اپوزیشن اتحاد کی جانب سے اگلا جلسہ رواں ماہ لاہور میں کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کا سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے […]

ایرانی میزائلوں سے دفاع، اسرائیل کا ایک ارب ڈالر خرچ ہو گیا

تل ابیب(پی این آئی)اسرائیلی ذرائع نے کہا ہے کہ گذشتہ رات ایرانی ڈرون کو گرانے پر اسرائیلی حکومت نے ایک ارب ڈالر خرچ کئے ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق اسرائیلی چینل 12 نے بتایا ہے کہ ایرانی حملے کے وقت تمام اسرائیلی لڑاکا طیارے […]

معروف صحافی کا انتقال ہوگیا

جدہ (پی این آئی) معروف صحافی اور مفکر انگریزی روزنامہ سعودی گزٹ کے سابق مینجنگ ایڈیٹر محمد طارق غازی کینیڈا میں انتقال کر گئے۔ طارق غازی تینتیس برس تک روزنامہ سعودی گزٹ جدہ سے بطور مینیجنگ ایڈیٹر منسلک رہے۔اس سے قبل ہندوستان میں ماہنا مہ […]

ایران ، اسرائیل کشیدگی۔۔ پاکستان نے فضائی حدود سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث افغانستان اور ایران سے آنے والی ہر پرواز کی نگرانی کی ہدایت کر دی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرول کو نئی ہدایات جاری کر […]

عمران خان کی جلد رہائی کا دعویٰ کردیا گیا

کوئٹہ ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور قومی اسمبلی میں قائدِ حذبِ اختلاف عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے عوام کو شعور دیا اس لیے شریف خاندان قیدی نمبر 804 سے خوفزدہ ہے، عمران خان جلد […]

طوفانی بارشیں شروع، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچانے والی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)آج پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کے امکانات ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا ڈویژن، ڈی جی خان، ملتان، ساہیوال اور بہاولپور ڈویژن میں بھی بارش ہوگی۔ پی […]

مریم نواز 500سے 800روپے والا لباس پہنتی ہیں، ن لیگی خاتون رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا دعویٰ ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز 500 سے 800 کی قیمت کا لان کا جوڑا پہنتی ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے جیو نیوز کے مارننگ شو ‘جیو پاکستان’ میں مریم نواز کے فیشن سینس پر […]

close