محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی) آج پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کے امکانات ہیں۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا ڈویژن، ڈی جی خان، ملتان، ساہیوال اور بہاولپور ڈویژن میں بھی بارش ہوگی۔ پی […]

انا للہ وانا الیہ راجعون ،بڑی سیاسی جماعت کے اہم رہنما ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی ) کے این اے 151 سے ٹکٹ ہولڈر ارشاد علی بابر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ٹی ایل پی کے ترجمان کے مطابق اتوار کے روز این اے 151 سے پارٹی کے ٹکٹ […]

پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما شریف خان خلجی نے پارٹی سے مستعفی ہو کر پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے شریف خلجی نے کہا کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا ہے، پیپلزپارٹی بھٹو نہیں زرداری خاندان […]

لیگی رہنما نے کے پی حکومت پر سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے جنرل سیکریٹری مرتضیٰ جاوید عباسی نے کے پی حکومت پر صوبے کے وسائل اپنے لوگوں میں بانٹنے کا الزام عائد کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا […]

ورک فرام ہوم کرنے والوں کے لیے خوشخبری

میلان (پی این آئی )کیا آپ کسی کمپنی کے لئے و رک فرام ہوم کر رہے ہیں، تو کیا کسی اور ملک میں منتقل ہونا پسند کریں گے؟اگر ہاں تو اٹلی آپ کو خوش آمدید کہنے کے لئے تیار ہے۔ خیال رہے کہ ورک فرام […]

شہری بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا،وجہ کیا بنی؟

فیصل آباد (پی این آئی) عثمان ٹاؤن میں شہری بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا۔شہری کھمبے پر مبینہ طور پر خود کشی کی کوشش کےلیے چڑھا ۔ ریسکیو حکام کے مطابق کرین کی مدد سے شہری کو کھمبے سے اتارنے کےلیے آپریشن کیا گیا۔شہری کو […]

آئی پی ایل کے سب سے مہنگے کھلاڑی کا ایونٹ چھوڑ کر اپنے ملک جانے کا فیصلہ

سڈنی(پی این آئی) ہیمسٹرنگ انجری کے باعث مچل سٹارک نے آسٹریلیا واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ آئی پی ایل میں انجرڈ ہوجانے والے آسٹریلوی پیسر مچل اسٹارک نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا، انہیں دائیں ہیمسٹرنگ میں تکلیف ہوئی ہے، تاہم ابھی تک انہوں نے بھارتی […]

ایران کے زیرقبضہ جہاز پر موجودپاکستانیوں کی رہائی سے متعلق اہم خبر آگئی

تہران(پی این آئی) پاکستانی دفتر خارجہ نے ایرانی فوج کی جانب سے قبضے میں لیے گئے جہاز پر دو پاکستانیوں کی موجودگی کا معاملہ ایرانی حکومت کے سامنے اٹھا دیا۔ گزشتہ روز ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی کمپنی کا ایک جہاز اپنے قبضے […]

سسر پر توہین مذہب کا جھوٹا الزام لگانا داماد کو مہنگا پڑ گیا

گوجرانوالہ (پی این آئی )گوجرانوالہ میں پولیس نے قرآن جلانے کا جھوٹا الزام لگانے والے ایک شخص کو گرفتار کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ العریبیہ اردو نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ ملزم پارس سلیم […]

کراچی میں 8 سالہ بچے کو ٹکر مارنے والی کارکہاں سے برآمد ہوئی؟ ہوشرباانکشاف

کراچی (پی این آئی) چند روز قبل کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں آٹھ سالہ بچے کو ٹکر مارنے والی کار سابق پولیس افسر اور رکن صوبائی اسمبلی فاروق اعوان کے فارم ہاؤس سے برآمد کرلی گئی۔ گاڑی کی ٹکر سے 8 سالہ بچہ جاں […]

مسافر بس الٹ گئی، کئی افراد جاں بحق

لاہور (پی این آئی)چکوال میں مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ بوچھال کلاں منی موٹر وے پر پیش آیا جہاں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔حادثے کے نتیجے میں تین افراد […]

close