باجوڑ(پی این آئی)باجوڑ میں بارش کی وجہ سے کمرے کی چھت گرنے سے 2خواتین جاں بحق اور 5افراد زخمی ہو گئے۔ خیبرپختونخوا کے مختلف میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، باجوڑ کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور سینیئر سیاست دان شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کبھی اسٹیبلشمنٹ کے پاس نہیں گیا، ن لیگ کو ایک سال پہلے بتا دیا تھا کہ آپ کی جماعت سے الیکشن نہیں لڑوں گا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ملک احمد خان بھچر کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) پنجاب نامزد کردیا۔ ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ملک احمد خان بھچر کو بانی پی ٹی آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن بل کی تیاری کے کام کا آغاز ہوگیا، جس سے خواتین، بچوں،اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی ہوگا۔ ذرائع نے بتایا […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج اور کل بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق شہر کا موسم خوشگوار،ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے، شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 22 زیادہ سے زیادہ […]
ٹوکیو(پی این آئی)جاپان کے بونین جزائر میں 6.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق جاپان کے جزائر بونین، یا اوگاسوارا جزائر میں ہفتے کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ڈی ایم اے نے آج رات لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارش کا الرٹ جاری کر دیاہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق ہفتےکی رات مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم ، منڈی بہاؤالدین، گجرات، […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوینٹی میں کامیابی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے باولرز کو استعمال کیا۔ میچ کی اختتامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے […]
لاہور (پی این آئی) عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور “تحفہ” بجلی مہنگی کر دی گئی، کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین کے علاوہ ملک کے تمام بجلی صارفین پر بجلی مہنگی کرنے کے فیصلے کا اطلاق ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی […]
فیصل آباد(پی این آئی) موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے دعوت ولیمہ میں شرکت کرکے واپس جانیوالے پی ٹی آئی کے رہنما کو قتل اور اسکے دوست کو زخمی کر دیا۔ پولیس نے مقتول کے کزن کی مدعیت میں سینئر ایڈووکیٹس باپ بیٹے […]
طورخم(پی این آئی)پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی گزرگاہ طورخم پر کسٹم عملے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کے خفیہ خانوں سے ایک ارب روپے مالیت کی آئس اور ہیروئن برآمد کرلی۔ چیف کلیکٹر کسٹم خیبر پختونخوا سعید اکرم نے پریس کانفرنس […]