اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ غیر دستاویزی معیشت کو سب سے بڑا چینلج قرار […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان روف حسن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کیلئے کل بھی تیار تھے، آج بھی تیار ہیں اور آئندہ بھی تیار رہیں گے لیکن اسٹیبلشمنٹ نے مذاکرات کیلئے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ روف […]
سوات(پی این آئی)سوات میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افراد زخمی ہو گئے۔ سوات کے علاقے بریکوٹ میں گھر پر آسمانی بجلی گر گئی ،واقعے میں گھر کا سربراہ جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افرد زخمی ہو گئے، زخمیوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیر اعظم مقرر کردیا گیا۔ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے […]
حافظ آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد افضل حسین تارڑ انتقال کر گئے۔۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ کے والد میاں افضل […]
لاہور(پی این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ بابراعظم کا فیصلہ سلیکشن کمیٹی کا ہے،میری خواہش ہے کپتانی کا فیصلہ طویل عرصے تک رہے،ابھی بابراعظم چیمپئنز ٹرافی تک کیلئے کپتان ہیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اظہر […]
سرگودھا (پی این آئی) شاہینوں کے شہر سرگودھا میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کی لاش قبر سے نکال کر غائب کر دی۔ ملزم نے ڈیڑھ ماہ پہلے اپنی بیوی کو قتل کیا اور لاش کوٹ خدابخش میں دفن کردی تھی ۔پولیس کا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر جسٹس بابر ستار کے خلاف چلنے والی مہم کو جھوٹی اور بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خفیہ معلومات کو سوشل میڈیا […]
پشاور (پی این آئی) سرحدی علاقے دلاسا میں بارودی سرنگ میں دھماکے سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ شبلی فراز اپنے قائدین سے پوچھ لیں پی ٹی آئی چاہتی کیا ہے؟ ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ اُدھر سے این او سی مل جائے تو ہم حاضر […]
اسلام آباد(پی این آئی)اداکارہ سونیا حسین نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے دوسری شادی نہ کرنے کے حوالے سے دیے گئے بیان پر ردعمل دیا اور ان کی سوچ کی داد دی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر شیر افضل […]