اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیر اعظم مقرر کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیر اعظم مقرر کردیا گیا۔     اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے […]

نواز شریف کے انتہائی قریبی ساتھی کا انتقال ہوگیا

حافظ آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد افضل حسین تارڑ انتقال کر گئے۔۔     تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ کے والد میاں افضل […]

بابراعظم کب تک کپتان برقرار رہیں گے؟ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے واضح کر دیا

لاہور(پی این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ بابراعظم کا فیصلہ سلیکشن کمیٹی کا ہے،میری خواہش ہے کپتانی کا فیصلہ طویل عرصے تک رہے،ابھی بابراعظم چیمپئنز ٹرافی تک کیلئے کپتان ہیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اظہر […]

شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کی لاش قبر سے نکال کر غائب کر دی، قبر کی بے حرمتی کا مقدمہ درج

سرگودھا (پی این آئی) شاہینوں کے شہر سرگودھا میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کی لاش قبر سے نکال کر غائب کر دی۔ ملزم نے ڈیڑھ ماہ پہلے اپنی بیوی کو قتل کیا اور لاش کوٹ خدابخش میں دفن کردی تھی ۔پولیس کا کہنا […]

جسٹس بابرستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر جسٹس بابر ستار کے خلاف چلنے والی مہم کو جھوٹی اور بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خفیہ معلومات کو سوشل میڈیا […]

بارودی سرنگ میں دھماکہ

پشاور (پی این آئی) سرحدی علاقے دلاسا میں بارودی سرنگ میں دھماکے سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ […]

ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹر شبلی فراز کو مذاکرات کیلئے گرین سگنل دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ شبلی فراز اپنے قائدین سے پوچھ لیں پی ٹی آئی چاہتی کیا ہے؟ ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ اُدھر سے این او سی مل جائے تو ہم حاضر […]

اداکارہ سونیا حسین بھی شیر افضل مروت کی معترف ہوگئیں، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی)اداکارہ سونیا حسین نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے دوسری شادی نہ کرنے کے حوالے سے دیے گئے بیان پر ردعمل دیا اور ان کی سوچ کی داد دی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر شیر افضل […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور ( پی این آئی ) پنجاب حکومت کی جانب سے صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری سنادی گئی جس کا اعلان وزیراعلیٰ مریم نواز کریں گی۔ صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کی رہائشی […]

چینی برآمد کرنے کی اجازت دی جائیگی یا نہیں؟ حکومت نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ شوگر ملز مالکان چینی برآمد کی صورت میں قیمت نہ بڑھنے کی یقین دہانی نہیں کرا سکے، حکومت نے چینی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ […]

close