اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ تحائف کیس کی نئی تحقیقات، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر نوٹس جاری کر دیئے گئے۔۔۔ کیس کی سماعت کے دوران وکیل نے کہا کہ کال اپ نوٹس آیا ہے، نیب کو ایکشن لینے سے […]
راولپنڈی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر نامزد کرنے کے پارٹی قیادت کے فیصلے پرشدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی قیادت سے […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ کسانوں سے مجموعی طور پر 29 ارب روپے مالیت کی گندم خریدی جائے گی، گندم کی خریداری 3900 روپے فی 40 کلو کے حساب سے کی جائے گی۔۔۔ […]
کراچی(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ مجھے میرے دوستوں نے دستخط سے پارٹی سے نکالا، مجھے انہوں نے نکالا جنہیں ہم پارٹی میں لائے تھے۔ علی زیدی نے کہا کہ میں کبھی استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ہمارے نظام عدل کی وجہ سے 9 مئی کے کیسز کے فیصلے تاحال نہیں ہو سکے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ حساس مقدمات میں عدالتیں سیاسی دباؤ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے اور شام/رات کے دوران تیز /گرد آلود ہوائیں/جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔ شام /رات کے دوران […]
اسلام آبا د(پی این آئی) بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر پاکستان بھر کے تنخواہ دار طبقے کو مزید رگڑا لگانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو ہدایت کی ہے کہ لاہور میں احتجاجی وکلا کے خلاف طاقت کا استعمال نہ کیا جائے۔ سوشل میڈیا ایپ ایکس پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں تعلیم کے شعبے کی خود نگرانی کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں تعلیمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں […]
راولپنڈی (پی این آئی)خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے دو الگ الگ آپریشنز میں 6 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں سانحہ 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پرمنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے تمام تعلیمی اداروں کیلئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کل تعلیمی اداروں میں فیکلٹی اور طلبا کیلئے […]