مظفرآباد(پی این آئی)آزاد کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر انتظامیہ نے تعلیمی اداروں میں دو روزہ تعطیل کا حکم دے دیا ہے ۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاج کی کال میں ممکنہ کشیدگی کے دوران ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ جامعہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے پارٹی کی موجودہ قیادت کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مجھے عہدوں کا لالچ نہیں،پارٹی کی آفیشل میڈیا ٹیم میرے خلاف ہے،وہ جس ایجنڈے […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نےکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کو کورکمیٹی اور سیاسی کمیٹی سے نکالنےکا حکم دیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے عمر […]
لاہور(پی این آئی) یاماہا نے وائی بی 125زیڈ کا نیا ماڈل متعارف کرا دیا۔ کمپنی کی طرف سے اپنی اس مقبول موٹرسائیکل کے نئے ماڈل میں نئے گرافکس کے علاوہ کچھ فیچرز بھی اپ گریڈ کیے گئے ہیں۔یہ ایک ’او ایچ سی‘ 125سی سی انجن […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیف آف آرمی سٹاف ( سی او اے ایس ) جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کرداروں کے ساتھ نہ کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے اور نہ ہی کوئی ڈیل ہو سکتی ہے، دشمن قوتیں اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات دن کے وقت وسطی اور جنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے، اسلام آباد اور […]
لاہور(پی این آئی)لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آتشزدگی کے بعد فلائٹ آپریشن کی بندش کا دورانیہ بڑھادیا گیا۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹم میں کہا گیا ہےکہ لاہور ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن رات 10 بجے تک بند رہے گا جب […]
سیالکوٹ (پی این آئی ) پولیس نے سیالکوٹ سے پی ٹی آئی کی رہنماء ریحانہ ڈار کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے سیالکوٹ سے ریحانہ ڈار نے نو مئی کے موقع پر پارٹی قائد عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی کا آغاز کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کیخلاف مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کیلئے مقررکر دیا گیا، لارجر بینچز14 مئی کو توہین عدالت کارروائی کیلئے کیسز کی سماعت کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی کے […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے 9 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے اور نئی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کی ہے۔ نواب شاہ کے مقامی ہال میں پیپلز پارٹی کے رہنما اور کارکنوں کے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مراد […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے ہر سال 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی باضابطہ منظوری دیدی۔ سانحہ نو مئی کو ایک سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا۔ وفاقی وزراء کے علاوہ پیپلز […]