پرچہ پھر آؤٹ،تعلیمی بورڈ نقل مافیا کے سامنے بے بس

لاہور (پی این آئی)ملک میں 2 مئی کو ہونے والا اے لیول کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اے لیول کا امتحان دینے والے ہزاروں پاکستانی طلبہ کا مستقبل معلق اور بے یقینی کا شکار ہوگیا ہے کیونکہ ریاضی کا پرچہ […]

کسانوں سے گندم خریدنے کا معاملہ،پنجاب حکومت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی)حکومت کی جانب سےگندم کی خریداری شروع نہ ہونے پر کسان پریشان ہیں جب کہ پنجاب حکومت کا گندم خریدنے کا کوئی ارادہ ہی نہیں ہے۔ محکمہ خوراک پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہےکہ پنجاب حکومت کا گندم خریدنےکا کوئی ارادہ نہیں […]

واٹس ایپ صارفین کے لیے ہائی الرٹ جاری

ویب ڈیسک(پی این آئی)ماہرین نے واٹس ایپ گروپ چیٹ ممبران کیلئے الرٹ جاری کیا ہے جس کا مقصد لوگوں کو واٹس ایپ آڈیو کال فراڈ سے آگاہ کرنا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ دھوکے باز کالر واٹس ایپ […]

بیرون ملک جانے کے خواہشمندوں کیلئےاہم خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق 5سال کی مدت کے حامل36صفحات کے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی فیس بڑھا کر ساڑھے 12ہزار روپے کر دی گئی ہے۔5سالہ […]

پنجاب حکومت کا اہم ترین ادارہ ختم کرنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی)صوبائی حکومت نے پنجاب کریکولم ٹیکسٹ بک بورڈ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب سکندر حیات نے کہاہے کہ ٹیکسٹ بک ، سلیبس ، اساتذہ مانیٹرنگ، سوالات بک اور دیگر سسٹم کو اکھٹا کر رہے ہیں، […]

چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش نے لڑکی کی جان لے لی

ملتان (پی این آئی)ملتان میں چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش میں لڑکی ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے پولیس کے حوالے سے بتا یا کہ ملتان کینٹ ریلوے سٹیشن پر پاو¿ں پھسل جانے سے لڑکی ٹرین کے نیچے […]

جعلی وکیل اصلی وکلاء کے ہتھے چڑھ گیا

لاہور (پی این آئی)لاہور کی سیشن عدالت میں جعلی وکیل اصلی وکلاکے ہتھےچڑھ گیا۔ ذرائع کے مطابق جعلی وکیل ایڈیشنل سیشن جج محمد مشتاق کی عدالت میں فراڈ کے مقدمے میں پیش ہوا تھا جہاں وہ اصلی وکلا کے ہتھے چڑھ گیا۔وکلا نے جعلی وکیل […]

لیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن،کتنے پکڑے گئے اور ان سے کتنے کروڑ یونٹس چارج کیے گئے؟

لاہور ( پی این آئی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو ) کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری، اب تک کی کاروائیوں میں 30 ہزار489 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ وزارت توانائی پاور ڈویژن کی ہدایت کے مطابق چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر […]

محبت کی اعلیٰ مثال، بیٹی نے اپنے جگر کا ٹکڑا دے کر باپ کو نئی زندگی دیدی

جدہ (پی این آئی)تبوک میں ایک سعودی لڑکی نے والد کو انتہائی تکلیف میں دیکھتے ہوئے اپنے جگر کا ٹکڑا عطیہ کر کے ان کی جان بچا لی۔ عاجل نیوز کے مطابق الاخباریہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی لڑکی عواطف البلوی نے کہا […]

محمد عامر نے ورلڈ کپ سے قبل بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ محمد […]

سانحہ 9مئی کا ایک سال مکمل ہونے پر صدر مملکت کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت آصف زرداری نےکہا ہےکہ 9 مئی کو تشدد کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے۔ ایک بیان میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ 9 مئی ملکی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد […]

close