پارٹی سے کس نے دستخط کر کے نکالا؟ علی زیدی بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئے

کراچی(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ مجھے میرے دوستوں نے دستخط سے پارٹی سے نکالا، مجھے انہوں نے نکالا جنہیں ہم پارٹی میں لائے تھے۔

 

 

 

علی زیدی نے کہا کہ میں کبھی استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کا حصہ نہیں رہا نہ میں نے انتخابات لڑا، علیم خان کے گھر کھانا کھانے گیا تھا۔علی زیدی نے کہا کہ علیم خان کے گھر کہا تھا مشاورت کے بعد بتاؤں گا، پھر رات گئی بات گئی۔سابق وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ ہم سب 9 مئی کی مذمت کرتے ہیں، بانی تحریک انصاف جیل سے 9 مئی کی مذمت کرتے ہیں۔

close