سعودی حکومت کا حج ضوابط کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا اعلان

مکہ مکرمہ( پی این آئی ) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے 2 سے 20 جون کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط و ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے کا اعلان کیا ہے۔ مکہ مکرمہ، مرکزی علاقے، مشاعر مقدسہ، حرمین ٹرین سٹیشن، […]

تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو مکمل طور پر سائیڈ لائن کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو سیاسی کمیٹی اور واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے شیر افضل مروت کے بیانات پر پارٹی نے ردعمل دیتے ہوئے انہیں سیاسی […]

شہری تیار رہیں، طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ہفتہ اور اتوار کو خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، پی ڈی ایم اے کی جانب سے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بارشوں کے […]

ہنڈا 125 کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئیں

لاہور(پی این آئی)اٹلس ہنڈا کی سی جی 125پاکستان کی مقبول ترین موٹرسائیکلز میں سے ایک ہے۔ یہ موٹرسائیکل فو سپیڈ کانسٹنٹ میش ٹرانسمیشن اور ملٹی پل ویٹ کلچ پلیٹس کے ساتھ آتی ہے۔ اس کے فیول ٹینک میں 9.2لیٹر پٹرول کی گنجائش ہوتی ہے۔ یہ […]

بم دھماکے میں شہادتیں، افسوسناک خبر آ گئی

کابل(پی این آئی)افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے دارالحکومت فیض آباد شہر میں دھماکے میں 3 پولیس اہلکار شہید اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے بیان میں بتایا کہ بدھ کو فیض آباد شہر میں […]

عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں جانا چاہئے، وفاقی وزیر قانون کا اہم بیان آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ9 مئی کے حوالے سے قانون کے مطابق جرم کرنے والوں کو سزائیں ملنی چاہئے تاکہ پھر کوئی ریاستی اداروں پر حملہ آور نہ ہو سکے، اگر پنجاب صوبائی استغاثہ سمجھے تو عمران […]

امریکی سفیر اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات پر امریکی محکمہ خارجہ کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن (پی این آئی ) امریکہ نے سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستان میں قید تمام قیدیوں کے تحفظ اور ان کو بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ نیوز بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان […]

جیل میں خوش ہوں، ڈاکٹر یاسمین راشد کا حیران کن بیان آ گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ جیل میں خوش ہوں، بلیوں اور چھپکلیوں سے مقابلے میں آدھا دن گزر جاتا ہے۔ سابق صدر پاکستان عارف علوی نے انسداد دہشت گردی عدالت آمد کے موقع […]

گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے ٹیوٹا نے بڑی سہولت متعارف کروا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں گزشتہ کچھ دنوں کے دوران گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے تاہم ہونڈا اور ٹیوٹا نے قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا لیکن اب ٹیوٹا نے صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے فارچونر، کرولا، یارس اور ہیلکس […]

ن لیگ میں بڑا استعفیٰ آگیا

پشاور (پی این آئی) مسلم لیگ(ن)کی خیبرپختونخوا کی نائب صدر اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شازیہ اورنگزیب نے پارٹی عہدے اور رکنیت سے استعفی دے دیا۔ شازیہ اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)ون مین شو ہے، فرد واحد کی ایماء پر چل رہی ہے، انہوں […]

close