2014کے دھرنے کی انکوائری، عمران خان نے پیشکش قبول کر لی

راولپنڈی(پی این آئی)تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہاہے کہ 2014کے دھرنے کی انکوائری کیلئے تیار ہوں،مجھے خوشی ہو گی کہ مجھے انکوائری کمیٹی میں پیش کیا جائے،2014کے دھرنے سے متعلق مجھ پر تمام الزامات غلط ہیں۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں صحافیوں سے غیررسمی […]

گرمی کی شدت میں اضافہ ، تعلیمی اداروں میں چھٹیاں کب ہوں گی؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) گرمی کی شدت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسے میں امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ امسال تعلیمی اداروں کو یکم جون سے گرمیوں کی چھٹیاں کر دی جائیں گی، تاہم اس حوالے سے تاحال صوبائی […]

ہیٹ ویو کا خدشہ ، الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے رواں ہفتے صوبے میں ہیٹ ویو اور بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق 8 تا 10 مئی دن کے وقت درجہ حرارت میں […]

پی ٹی آئی نے چئیرمین پی اے سی کے عہدے کیلئے باقاعدہ نامزدگی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے عہدے کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے چیئرمین پی اے سی کا نام […]

عدالت نے سزائے موت سنا دی

گوجرانوالہ(پی این آئی) مقامی عدالت نےقتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر پولیس کانسٹیبل کو سزائے موت کا حکم سنادیا۔ گوجرانوالہ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر یاب نے تھانہ اروپ کے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر پولیس کانسٹیبل افنان […]

بشریٰ بی بی کو کہاں منتقل کر دیا گیا؟اہم خبر

راولپنڈی (پی این آئی )بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقلی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہوگیا،بشریٰ بی بی کو 190ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت کے بعد اڈیالہ جیل میں ہی روک دیا گیا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ اردو کرانیکل کے مطابق […]

عوام کو 440وولٹ کا جھٹکا لگ گیا،ملک میں بجلی مزید مہنگی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کردی ۔ بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مارچ […]

تیل قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا

نیو یارک(پی این آئی) مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے اثرات تیل کی عالمی منڈی پر پڑنے لگے، پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد یک دم بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا […]

ہم کسی سے معافی نہیں مانگیں گے، تحریک انصاف کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) اسد قیصر کے مطابق تحریک انصاف کسی سے معافی نہیں مانگے گی۔     تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا، بہاولپور کے چک نمبر 6 محمد عثمان کو سائیکل اور فجر کوسکوٹی مل گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر نور بی بی کو ایک لاکھ روپے پیش کئے گئے ۔ ایم پی […]

close