پشاور(پی این آئی) سرکاری سکولز کے اساتذہ کوکل چھ اگست بروزجمعرات حاضری کی ہدایت کی گئی ہے ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواکی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ پرائمری سکول میں پانچ تک اساتذہ حاضر ہوں گے مڈل سکولز میں سات، ہائی اور […]
