اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے سرکاری آسامیاں ختم کرنے کے اقدام کو مسترد کر دیا۔ایک بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہاکہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں 71ہزار سرکاری آسامیاں ختم کرنا ایک اور عوام دشمن فیصلہ ہے۔ نیئر حسین […]
کراچی (پی این آئی) ممبئی میں طوفانی بارشیں برسانے، 46 سالہ ریکارڈ توڑنے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا اگلے چند روز کے دوران کراچی،سندھ اور بلوچستان میں موسلادھار بارشوں و اربن فلڈنگ کا خدشہ، متعلقہ محکموں کے لئے الرٹ جاری، عوام کو گھروں سے […]
کراچی (پی این آئی) سعودی عرب کو قرضہ واپس کیے جانے کے باوجود پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں زبردست اضافہ ہوگیا، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 65 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ، سرکاری ذخائر کی مالیت 12 ارب 54 کروڑ 22 لاکھ ڈالر تک پہنچ […]
ممبئی(پی این آئی) بھارت کے شہر ممبئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 107 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے کچھ علاقوں میں 300 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی، ممبئی […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئر مین بلاول بھٹو زرداری نےالزام عائد کیا ہے کہ کشمیر پرسود ا ہوچکا اورحکومت اس میں ملوث ہے ، کشمیر کے سودے کا الزام ہم نہیں کشمیری لگا رہے ہیں،پہلے ایک آمر فون کال پرڈرجاتا تھا اوراب […]
برسلز(پی این آئی) یورپ میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی دکھانے لگا ہے جسے ماہرین کی طرف سے وائرس کا ممکنہ طور پر دوسرا حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سپین میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک […]
لندن(پی این آئی) سونے کی قیمت عالمی منڈی میں تاریخ کے ریکارڈ لیول پر پہنچ گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 2ہزار ڈالر (تقریباً 3لاکھ 37ہزار روپے) سے زائد ہو گئی ہے جو تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ ماضی میں سونا […]
اسلام آ باد (پی این آئی )سابق وزیراعظم نوازشریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو برخاست کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ارشد ملک کی برخاستگی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار سردار بہادر علی نے جاری کیا ہے۔نوٹس کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو اٹھانے کا خیر مقدم کرتا ہوں ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق قیام امن سلامتی کونسل […]
اسلام آباد(پی این آئی)پرائیویٹ سکولز اینڈ مدارس الائنس نے پندرہ اگست کو نجی تعلیمی ادارے نہ کھولنے کی صورت میں ملک گیراحتجاج کی دھمکی دیتے ہوئےکہاہے کہ دیگراداروں کی طرح تعلیمی شعبہ جات کو بحال کیا جائے تاکہ درپیش مسائل کم ہوسکیں، پرائیویٹ سکولز کے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے مارکیٹیں اور شاپنگ مالز کی بندش ختم کرنے کی خبروں کی تردید کر دی، پنجاب کے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ نے میڈیا اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹیفیکیشن جعلی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے […]