اسلام آباد (پی این آئی) بھارت نے پاکستان کی حمایت پرترکی کو دشمن نمبر2 قرار دے دیا ہے، ترکی کشمیر ی اور بھارتی مسلمان طالب علموں کو تعلیمی وظائف دے رہا ہے۔ اس لیے مسئلہ کشمیر پر ترکی کی کھل کر پاکستان کی حمایت پر […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکہ میں آئندہ سال کے آغاز تک کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسینز کی کروڑوں خوراکیں دستیاب ہوں گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈاکٹر انتھونی فائوچی […]
لاہور (پی این آئی) معروف صحافی سہیل وڑائچ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اعوان کی شادی طے کر دی گئی۔انہوں نے اپنے حالیہ کالم میں کہا ہے کہ نواز شریف لندن میں موجود […]
لاہور(پی این آئی) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ حالات خراب ہوئے تو 15 ستمبر کو بھی سکول نہیں کھولیں گے، سکول کھولنے کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے، پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ نہیں کرنا۔ انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا صورتحال میں بہتری کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ایئرلائنز آپریشن مکمل بحال کردیا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ ٹرانسپورٹ، ٹرین اور فضائی سفر کو مکمل طور پرکھول دیا گیا ہے، […]
مانچسٹر (پی این آئی) بابراعظم نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نامی گرامی بیٹسمینوں کو پیچھے چھوڑ دیا،وہ اب تک ایونٹ میں 100 سے زائد کی ایوریج رکھنے والے واحد بیٹسمین بن گئے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ابتدائی ایڈیشن میں […]
بیروت (پی این آئی) بیروت دھماکوں کی وجہ بننے والے بندرگاہ کے 16 ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک المناک تصویر میں بیروت دھماکے سے قبل گودام 12 میں فائر فائٹر کو آخری لمحات میں آگ بجھانے کی […]
لندن (پی این آئی) برطانوی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ دسمبر میں کرونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرجائے گی اور ملک میں ماضی کے مقابلے میں زیادہ کیسز رپورٹ ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماہرین نے برطانیہ کو کرونا سے متعلق متنبہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے برطانوی شہریت ترک کرنے کا کہا تو 2 سیکنڈز سے زیادہ وقت نہیں لگاؤں گا۔ ہمارے اگلے 8 سال پاکستان کے لیے بڑے بہترین […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا چار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، پی ایس ایکس دنیا کی دوسری بہترین اسٹاک مارکیٹ بن گئی، 100 انڈیکس 40 ہزار پوائنٹس کی سطح کو عبور کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ ترکی، ایران اور ملائیشیا سے تعلقات پر سعودی عرب ناراض ہے، ارطغرل ڈرامے نے بھی معاملات خراب کیے، اسی لیے پاکستان کو 2018 میں دیا گیا ساڑھے 3 ارب ڈالرز کا قرضہ […]