وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، عید الاضحی کے بعد کورونا وائرس نے پھر سر اٹھا نا شروع کر دیا، کیسز میں کتنے فیصد اضافہ ہونے لگا؟ پریشان کن خبر

اسلام آباد (پی این آئی) حکومتی پابندیوں اور ایس او پیز پر عمل درآمد کروائے جانے کی وجہ سے پاکستان میں کورونا پر کسی حد تک قابو پالیا گیا تھا لیکن عیدا لاضحیٰ کے بعد ایک مرتبہ پھر کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں […]

اگلا وزیراعلیٰ پنجاب کون ہو گا؟ سینئر صحافی حامد میر نے انتہائی حیران کن نام لے لیا

لاہور (پی این آئی) صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ راجہ بشارت پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہوسکتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران حامد میر نے کہا کہ عثمان بزدار کی جگہ نیا وزیر اعلیٰ […]

سونےکی قیمتوں میں مسلسل ردو بدل، فی تولہ نئی قیمت کتنی ہو گئی؟ خریدنے سے پہلے ضرور جان لیں

کراچی (پی این آئی )صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔نجی نیوز چینل کے مطابق آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار500 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت […]

مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف ماضی میں بھارتی بیانئے کے حامی نکلے، امریکا کے کس ادارے میں کام کرتے رہے ہیں؟نامور صحافی نے بڑا سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) معید یوسف پلوامہ کے حوالے سے بھارتی بیانیے کے حامی رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے ارشد شریف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کو پتہ نہیں کس بنیاد پر […]

کووِڈ 19کے علاج میں بڑی پیشرفت، انسانی جسم میں کوروناوائرس کیخلاف لڑنے والے خلیات دریافت کر لئے

نیویارک(پی این آئی) نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے دنیا بھر میں لاکھوں اموات ہوئیں مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ بیشتر مریضوں میں اس کی شدت معمولی یا معتدل ہوتی ہے۔اس حوالے سے طبی ماہرین کی جانب سے مسلسل کام […]

ائیرانڈیا طیارہ کریش، کتنے مسافر ناقابل یقین طور پر زندہ بچ گئے اور کتنی اموات ہوئیں؟ بھارتی ریاست کیرالہ سے بڑی خبر آگئی

کیرالہ (پی این آئی) ائیر انڈیا طیارے کی کریش لینڈنگ، کئی مسافر معجزانہ طور پر زندہ بچ گئے، آخری اطلاعات تک حادثے کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 15 افراد ہلاک ہو چکے، زندہ بچ جانے والے 38 زخمی مسافروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا […]

کورونا کے باعث عائد پابندیاں ختم کردی گئیں، دکانیں، مارکیٹیں، فٹنس سنٹرز، ریسٹورانٹ، باربر شاپس24گھنٹے کھولنے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارلحکومت میں کورونا کے باعث عائد پابندیاں ختم کردی گئیں، دکانیں، مارکیٹیں، فٹنس سنٹرز، ریسٹورانٹ، باربر شاپس، بیوٹی پارلرزمعمول کے مطابق کھولے جاسکیں گے،مزارات اورچرچ بھی کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی […]

وزیراعلیٰ پنجاب کو نیب میں پیشی پر گرفتار کر لیا جائیگا؟ عثمان بزدار کیخلاف بڑی کاروائی کا امکان ظاہر کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کارسلیم بخاری نے کہا ہے کہ عثمان بزدارکیخلاف کاروائی متوازن کرنے کیلئے کی جاسکتی ہے، نیب میں عثمان بزدار کی گردن تو پھنسے گی، دیکھنا یہ ہے نیب اسی پیشی پر ان کو گرفتارکرکے جیل بھیجتی ہے یا نہیں۔ انہوں […]

حکومت نے اہم ترین قومی ادارےکے ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی(پی این آئی)حکومت نے قومی ایئرلائن کے 8 ہزار اضافی ملازمین سے ایک ماہ میں جان چھڑانے کی تیاری کرلی ۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے قومی ایئرلائن(پی آئی اے)کی تنظیم نو کیلئے اہم فیصلہ کیاہے،اس سلسلے میں حکومت نے قومی ایئرلائن کی تنظیم […]

عثمان بزدار کی چھٹی ، مقتدر حلقوں نے پنجاب کے نئے کپتان کو منتخب کروانے کی یقین دہانی کروا دی

لاہور (پی این آئی )پنجاب کی کابینہ میں شامل چار وزراءکو کرپشن کے الزامات میں برطرف کرنے پر عملدرآمد فی الحال روک دیا گیا ہے کیونکہ اب وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہی فارغ کیے جانے کا امکان ہے جبکہ مقتدر حلقوں نے پنجاب کے نئے […]

آج کہاں کہاں بارش ہو گی اور کہاں موسم شدید گرم رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز سندھ ،جنوبی پنجاب اوربلوچستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ بالائی پنجاب،خطۂ پوٹھوہاراورکشمیر کے بعض اضلاع میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران زیریں سندھ اوربلوچستان میں بعض […]

close