حکومت کا بڑا فیصلہ ، پیٹرول صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے یورو فائیو پٹرول کی ترسیل کے اقدامات مکمل کرلیے ہیں، یورو 5 پٹرول کا پہلا جہاز پاکستان پہنچ گیا، ماحول دوست پٹرول کی اسموگ سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں پہلے سپلائی کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

محرم الحرام کا چاند ، یکم محرم کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے پیشن گوئی کر دی، ملک میں محرم کا چاند 20 اگست کو نظر آنے کا امکان، نئے اسلامی سال 1442 ہجری کا آغاز 21 اگست سے ہوگا۔ تفصیلات کے […]

8 ہزار روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 8ہزار روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ […]

کرونا وائرس کی نئی لہر،پاکستان کا وہ صوبہ جہاں عید الاضحی کے بعد کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں عید کے بعد رپورٹ ہونے والے یومیہ کورونا کیسز کی تعداد میں دوبارہ سے اضافہ ہونے لگا، عید الاضحیٰ سے قبل یومیہ کیسز کی تعداد 100 سے بھی کم ہوگئی تھی، تاہم گزشتہ 2 روز کے دوران یومیہ 200 […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، حکومت نے چند گھنٹوں بعد ہی دوبارہ کاروبار بند کرنے کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کیسز دوبارہ بڑھے تو دوبارہ کاروبار بند کرسکتے ہیں، 10اگست سے ریسٹورانٹس، کیفے ، جم، بیوٹی پارلرز،اور بزنس سنٹرز کھولے جائیں گے، امیوزمنٹ پارک اس وقت نہیں کھولے جائیں گے۔ انہوں نے […]

کونسا وفاقی وزیر عمران خان کی حکومت گرانے میں اہم کردار ادا کرے گا؟ ن لیگی رہنما کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کےرہنمااور سابق صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ خاں نے وزیرریلوے شیخ رشید احمد کو عمران حکومت گرانے میں اہم کردار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید اے پی سی کے لئے بے چین ہے کیونکہ نئی نوکری کا […]

بارشوں کا سسٹم برسنے کو تیار، آج کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز سندھ ،جنوبی پنجاب اوربلوچستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اورکشمیر کے بعض اضلاع میں بھی تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ […]

کہاں کہاں کھل کر کرپشن ہو رہی ہے؟ وزیراعظم عمران خان کی اراکین قومی اسمبلی سے اہم ملاقات، ایم این ایز نے شکایات کر دیں،وزیراعظم نے کیا جواب دیا؟اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ فیصل آباد کے ارکان اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے موقع پر شکایات کے […]

معاشی طور پر مضبوط پاکستان ، وزیراعظم عمران خان نےبڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی شعبے کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے,سرمایہ کاروں کوترغیب دینے کے لئےجامع پلان مرتب کیا جائے جبکہ شعبہ تعمیرات میں سرمایہ کاروں کوہرقسم کی آسانیاں فراہم کی جائیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور […]

پنجاب سے ق لیگ، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا صفایا کرنے کیلئے کونسا دبنگ وزیراعلیٰ آنیوالا ہے؟ نامور تجزیہ کار نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور(پی این آئی) عثمان بزدار کو ہٹانے کے لئے بہت پہلے ہی پروگرام بنایا گیا تھا۔ گزشتہ روز نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھی طلب کرلیا تھا جس پر پیغام جاری کرتے ہوئے تجزیہ نگار سلیم یوسف زئی کی جانب سے ٹویٹر پیغام […]

وزیراعظم ہائوس میں بڑی تبدیلیاں ہونے کا امکان، کس کس کے استعفےآنیوالے ہیں؟بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم ہاؤس سے مزید اہم شخصیات کے استعفے آنے والے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیئر صحافی ارشد شریف نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس سے مزید اہم شخصیات کے استعفے آنے والے ہیں۔ […]

close