کراچی(پی این آئی) شہر قائد میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور ہوگیا، مون سون سسٹم بلوچستان کی جانب بڑھ چکا ہے، مون سون کا پانچواں سپیل سولہ اگست سے شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش برسائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں دو […]
نصیر آباد(پی این آئی )پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نصیرآباد ڈویژن کے صدرمنظور احمد پندرانی نے کہاہے کہ بلوچستان میں جان بوجھ کر پرائیویٹ تعلیمی اداروں کوبندکرنےکی کوشش کی جارہی ہے،معصوم بچوں کی ہمیں بھی فکر ہے،ایس او پیز کے ساتھ جب پورا ملک کھل سکتا […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 25 سے 30 فیصد اضافے کی تجویز تین ہفتوں کے لیے مسترد کردی، کیبنٹ کمیٹی برائے خزانہ نے نان اے سی بسوں کے کرایوں میں اضافے سے روک دیا۔تفصیلات کےمطابق محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے […]
کراچی(پی این آئی )شہرمیں ہونے والی حالیہ بارشوں کے دوران 4 روز میں 19 افراد جاں بحق ہوئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گلستان جوہر میں ایک اپارٹمنٹ میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا، کٹی پہاڑی کے قریب آبادی پر کرنٹ لگنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)نے اپنے دور میں سی پیک پر بہترین رفتار اور جذبے سے کام کیا، غیرمعمولی رفتار سے سی پیک منصوبوں اور پنجاب میں ترقی کے لئے کام کیا، پاکستان چین دوستی، […]
مکہ المکرمہ(پی این آئی)میامی سے تعلق رکھنے والے امریکی سیاح اسٹیو نے مکہ مکرمہ میں امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس کے ہاتھوں اسلام قبول کر لیا۔ اسٹیو نے مکہ مکرمہ میں شیخ السدیس سے ملاقات کی اور کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول […]
روم (پی این آئی) اٹلی کے دارالحکومت روم میں قائم ایک مقامی عدالت نے اٹلی کے سرکاری ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن رای کا وہ فیصلہ مسترد کر دیا ہے جس میں کارپوریشن نے گذشتہ مئی میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار […]
کوئٹہ(آئی این پی) بین الاقوامی اور ملکی ماہرین امراض قلب نے کہا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کے باعث ہو رہی ہیں،امراض قلب کے80فیصد مریضوں کا تعلق پاکستان جیسے ترقی پزیر ممالک سے ہے،پاکستان میں سالانہ 60ہزاربچے پیدائشی طور پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیراعجاز الحق نےکہا ہے کہ چیئرمین نیب اور موجودہ حکومت ن لیگ کی مرضی سے نہیں بنے، یہ کسی اور کی مرضی سے بنے ہیں اور اس وقت تک رہیں گےجب تک لانےوالےچاہیں گے،جانبدار الیکشن کمیشن اور نیب کی موجودگی […]
اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان میری سننتے تو آج حکومت کی کارکردگی بہت بہتر ہوتی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اگر وزیراعظم عمران خان میری بات سنتے […]
اسلام آباد(پی این آئی) عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستانی ریٹنگ کو مستحکم قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لئے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے جس میں بتایا جا رہا ہے کہ پاکستان کی ریٹنگ تنزلی کا شکار ہونے سے بچ گئی […]