ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم لیکن کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہیگا۔ جنوبی پنجاب، سندھ، مشرقی بلوچستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔اس دوران شمال مشرقی پنجاب اورکشمیر کے بعض اضلاع میں تیزہواؤں اورگرج […]

رواں سال حج کی محدود ادائیگی ، کتنے حاجیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی؟ حیران کن اعداد و شمار جاری

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ رواں برس محدود حج میں شرکت کرنے والے ایک بھی حاجی میں کورونا کی تصدیق نہیں ہوئی۔ جدہ کے شاہ عبدالعزیز ایئر پورٹ کے ڈائریکٹر عصام فواد کے مطابق رواں سال حج […]

کورونا وائرس نوجوانوں پر کیا اثر ڈالتاہے؟سائنسدانوں کی نئی تحقیق نے پریشان کر دیا

ڈبلن (پی این آئی) سائنسدان اپنی تحقیقات میں بتا چکے ہیں کہ کورونا وائرس کے بعض متاثرہ افراد میں سونگھنے اور ذائقے کی حسیں جزوی یا مکمل طور پر ختم ہو سکتی ہیں۔ اب اس حوالے سے نئی تحقیق میں مزید انکشاف سامنے آیا ہے […]

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سعودی عرب نے ساتھ نہ دیا تو پھر ہم مزید انتظار نہیں کر سکتے،پاکستان نے برادر اسلامی ملک سعودی عرب کو آخری موقع دیدیا

لاہور (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سعودی عرب نے ساتھ نہ دیا تو پھر ہم مزید انتظار نہیں کر سکتے، سعودی عرب کو بوجھل دل سے سمجھانے کی کوشش کی، کشمیر میں جاری […]

بیروت دھماکے، ایران نے مسلم برادر ملک لبنان کوبڑی پیشکش کر دی

تہران (پی این آئی) ایرانی صدر حسن روحانی نے بیروت بندرگاہ پر دھماکے کے بعد لبنان سے تعزیت کے ساتھ طبی امداد کی پیش کش کی ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر روحانی نے اپنے لبنانی ہم منصب کو سرکاری ویب سائٹ پر پیغام […]

وزیراعظم عمران خان کا تاریخی اقدام، حریت رہنما سید علی گیلانی کو پاکستان کا سب سے بڑا اعزاز نوازنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے 14 اگست کو سید علی گیلانی کو نشانِ پاکستان دینے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایوان بالا نے سید علی شاہ گیلانی کی مقبوضہ کشمیر کے عوام کے لئے حق خود ارادیت کے لئے خدمات کے […]

بیروت دھماکے، وہ پاکستانی خاندان جس پر قیامت ٹوٹ پڑی، افسوسناک خبر آگئی

بیروت (پی این آئی) بیروت دھماکے، پاکستانی بچے کے جاں بحق ہونے کی تصدیق، پاکستانی سفارت خانے نے کل پیش آئے واقعے میں 4 پاکستانیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق بھی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں واقع پاکستانی سفارت خانے […]

پاکستان سے کورونا وائرس کا خاتمہ یقینی ، ملک بھر میں کتنے فیصد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں؟ تفصیلا ت آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کے 90 فیصد مریض صحتیاب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے مقابلے میں اب صحتیاب افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ […]

لاہوریو ں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، حکومت نے اورنج لائن ٹرین چلانے کی حتمی تاریخ بتا دی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے 25 اکتوبر سے اورنج لائن ٹرین چلانے کا اعلان کردیا، یکم اکتوبر تک اورنج ٹرین کو چلانے کے سٹاف کی ٹریننگ مکمل ہو گی۔ اورنج ٹرین کے تین ماہ کا ٹیسٹ رن مکمل کیا جا چکا ہے۔ 15 ستمبر […]

تین دن مسلسل بارشیں، کن دو صوبوں میں بادل کھل کر برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نےجمعرات سے ہفتہ کے دوران سندھ اور بلوچستان کےمشرقی علاقوں میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کر دی۔جمعرات شام/رات کو خلیج بنگال سے مون سون ہواکا کم دباؤ سندھ میں داخل ہونے کا امکان۔ ہوا کے کم دبائو کے […]

کنٹریکٹ ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی،سپریم کورٹ نے مستقل کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے پشاوریونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی کے 300 ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ قانون کے مطابق 3 سال پر کنٹریکٹ ملازمت کرنے والے کو مستقل کیاجاسکتا ہے ،جوبھرتیاں کنٹریکٹ میں کی گئیں انہیں ہی مستقل […]

close