حکومت نے تمام انڈسٹریز کو 24 گھنٹےکام کرنے کی اجازت دیدی

لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کی بہتر صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے صنعتوں کے اوقات کار بڑھا دیئے۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر)محمد عثمان کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام انڈسڑیاں اور فیکٹریاں پورا ہفتہ 24 گھنٹے کام […]

بیروت میں ہونیوالے دھماکوں میں کتنے لاکھ لوگ بے گھر ہو گئے ؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

بیروت (پی این آئی) عرب ملک لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے تباہ کن دھماکے نے 3 لاکھ لوگوں کو بے گھر کردیا۔ دھماکے کی وجہ سے اب تک 135 افراد کے جاں بحق اور 5 ہزار کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔لبنان کی […]

آج کہاں کہاں بارشیں ہوں گی اور کہاں موسم شدید گرم رہے گا؟ محکمہ موسمیا ت نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، بالائی پنجاب ، مشرقی بلوچستان ،گلگت بلتستان اورکشمیر کے بعض اضلاع میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔گذشتہ 24 […]

لبنان کی تمام درآمدات رک گئیں، نقصان کئی سالوں میں بھی پورا نہیں ہوسکے گا، افسوسناک تفصیلات آگئیں

بیروت (پی این آئی) لبنان کی تمام درآمدات رک گئیں، ملک میں آنے والے 80فیصد اناج کا راستہ بھی بند ہوگیا، نقصان کئی سالوں میں بھی پورا نہیں ہوسکے گا، بیروت کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ دھماکوں کے نتیجے […]

کورونا وائرس کیسز میں بتدریج کمی ، اقوام متحدہ نے بھی پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی، بڑا اعلان کر دیا

اقوام متحدہ (پی این آئی) اقوام متحدہ اور اس کے شراکت دار ادارے اور ممالک کورونا وائرس کی وبا اور دیگر آفات سے متاثرہ لوگوں کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امداد فراہم کرتے ہوئے پاکستان کی معاونت کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ترجمان […]

بیروت میں پھٹنے والا دھماکہ خیز مواد کس نوعیت کا تھا اور کتنے سال پہلے سے بندرگاہ پر سٹور کیا گیا تھا؟ تہلکہ خیز تفصیلات جاری

بیروت (پی این آئی) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکے نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس میں سینکڑوں افراد زخمی اور ہلاک ہوئے ہیں۔لبنان کی پبلک سکیورٹی کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ بیروت میں جو […]

وزارت اطلاعات میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کے ممبران کو کس بنیاد پر ملازمتیں دلوائی گئیں؟ سینئر صحافی سلیم صافی نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کے ممبران کی وزارت اطلاعات میں تعیناتی پر صحافی سلیم صافی بھی برس پڑے اور لکھا کہ “”نہ اشتہار،نہ ٹسٹ،نہ انٹرویو۔ صرف اورصرف اس بنیاد پراعلی گریڈوں میں نوکریاں دلوائی گئیں کہ وہ […]

سائنسدانوں نے گنج پن کا انتہائی سستا علاج دریافت کر لیا، خوشخبری سنا دی گئی

نیویارک(پی این آئی) گنجے پن کے شکار مردوں کو امریکہ کی نارتھ کیرولینا سٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے حیران کن خوشخبری سنا دی ہے۔ ویب سائٹ news.ncsu.edu کے مطابق نارتھ کیرولینا سٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایسے ’مائیکرو آر این اے‘ (MicroRNA)کا سراغ لگالیا ہے […]

عائشہ عمر نے 15سال تک ہراساں ہونے کا اعتراف کر لیا، کونسا طاقتور شخص یہ حرکت کرتا رہا؟ اداکارہ نے آخرکار زبان کھول دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کی صف اول کی اداکارہ عائشہ عمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک انتہائی طاقتور شخص 15 سال تک جنسی طور پر ہراساں کرتا رہا ہے۔می ٹو مہم کی روح رواں ہالی ووڈ اداکارہ روس مک گوون سے انسٹاگرام […]

پاکستانی معیشت سنبھلنے لگی ، کراچی اسٹاک ایکسچینج کارکردگی کے لحاظ سے دنیا بھر میں کونسے نمبرپر آگئی؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی) پاکستانیوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری آگئی ہے کہ کراچی سٹاک ایکسچینج کارکردگی کے لحاظ سے دنیا میں دوسرے نمبر پر آ گئی ہے۔ ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق بلومبرگ کے ڈیٹا میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال 25مارچ کو کراچی […]

وفاقی کابینہ اجلا س میں سیما کامل کو ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک تعینات کرنے کا فیصلہ ، سیما کامل دراصل کون ہیں؟ کامران خان نے حکومتی فیصلے کی کھل کر تعریف کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سیمی کامل کو ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے اور جلد ہی نوٹیفکیشن بھی جاری ہونے کا امکان ہے تاہم حکومت کی […]

close