سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے ، کاروبار کے پہلے دن ہی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی) گزشتہ ہفتے 13 ہزار روپے سستا ہونے والا سونا رواں ہفتے پہلے ہی دن 400 روپے مہنگا ہوگیا۔صرافہ جیولرز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس سونا ایک […]

حکومت کا تعلیمی ادارے15ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ مگر وہ شہر جہاں نجی تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے

کراچی (پی این آئی) پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہر قائد میں سکولز کھول دیے۔پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں سکول کھول دیے گئے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سکول احتیاطی […]

بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی

لاہور (پی این آئی) م محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی، محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیزہواؤں اور گرج […]

ہم کشمیریوں اورفلسطینیوں سے وفانہیں کررہے،مولانا فضل الرحمٰن حکومت کیخلاف پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی )جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ ملک کو بچانا ہے تو ان حکمرانوں کو نکالنا ہو گا ، یہ حکمران اور پاکستان اکھٹے نہیں چل سکتے ۔مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

مریم نواز اور شہبازشریف کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)اراضی پرغیرقانونی قبضے سے متعلق درخواست پرعدالت نے مریم نوازاورشہبازشریف کو 20 اگست کوطلب کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سول کورٹ میںشریف فیملی کیخلاف جاتی امراءمیں 4 ہزار ایکڑاراضی پرغیرقانونی قبضے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی ،درخواست گزار ڈاکٹر عبدالرؤف نے […]

آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے کہا ں کہاں برسات کی خبر دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب ، اسلام آباد اور کشمیر کے اضلاع میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 […]

بارشوں کا ایک طاقتور ترین سلسلہ پیر یا منگل سے کن کن شہروں میں شروع ہونے کا امکان ہے؟پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا ایک طاقتور ترین سلسلہ پیر یا منگل سے ملک کے بالائی علاقوں سے شروع ہونے کا امکان ہے- جس کی شدت میں بدھ سے اضافہ ہوگا جو وقفے وقفے سے اتوار تک ملک کے بیشتر بالائی […]

ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ، حکومت کا تیسرا سال تاریخ ساز ہو گا، عوام کو خوشخبریاں سنا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کا تیسرا سال تاریخ ساز ہو گا، ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، بجلی سستی، مہنگائی اور غربت میں کمی ہو گی اور لوگوں کو روزگار کے […]

مسافرو ں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، محکمہ ریلوے نے مزیدتین ٹرینیں چلا دیں

کراچی(پی این آئی)محکمہ ریلوے نے کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران بند کئے گئے 4 روٹس کو بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے، بحلا کئے گئے روٹس میں علامہ اقبال ایکسپریس، قراقرم ایکسپریس، سر سید ایکسپریس اور گرین لائن شامل ہے،اب علامہ اقبال ایکسپریس، […]

تحریک انصاف کے رہنما کے گھر پر حملہ، اندھا دھندفائرنگ کر دی گئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (پی این آئی) کمالیہ میں سیاسی رہنما میاں ریاض شاہد کی رہائش گاہ کے باہر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کے واقعے میں میاں ریاض شاہد اور ان کے اہلخانہ محفوظ رہے۔تحریک انصاف کے رہنما میاں ریاض شاہد کی رہائش گاہ […]

تحریک انصاف حکومت نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا، کرپشن کے کتنے ہزار کروڑ ریکور کر لئے گئے ؟ شاندار خبر آگئی

شکراچی (پی این آئی)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی نے کہاکہ ہماری حکومت نے ملک سے کرپشن کے 10 ہزار کروڑ روپے ریکور کئے ،ماضی میں کرپشن کرنے والوں نے ایک دوسرے پر مقدمات بنائے ۔نجی ٹی وی کے مطابق عامر محمود کیانی […]

close