وزیراعظم عمران خان نے اپنی کابینہ سے اہم ترین اختیار واپس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کا اپنی کابینہ سے بڑا اختیار واپس لینے کا فیصلہ، آئندہ سے کابینہ کے پاس کسی بھی ادارے کا سربراہ تعینات کرنے کا اختیار نہیں ہوگا، اداروں کے سربراہان کی تعیناتی وزیراعظم، متعلقہ وزیر یا سیکرٹری کی جانب سے […]

’پاکستان کو مسلم دنیا کو اکٹھا کرنا ہے‘سعودی عرب سے تعلقات خراب ہونے کی خبریں، وزیراعظم نے حقیقت بتادی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کیساتھ تعلقات خراب ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا یہ ہمارا اتحادی ہے، ان کی اپنی خارجہ پالیسی ہے، پاکستان […]

محکمہ موسمیات نے بدھ کے دن شدید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز خیبر پختونخوا ، بالائی /وسطی پنجاب ، خطہ پوٹھو ہار، اسلام آباد ، کشمیر، گلگت بلتستان کے اضلاع میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور اس دوران چند مقا مات پر موسلادھار […]

کورونا وائرس سےصحتیاب ہونیوالےافراد کتنے عرصے تک دوبارہ کورونا کا شکار نہیں ہو سکتے؟ماہر ڈاکٹر کا دعویٰ

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے سابق عہدے دار اور ماہرِ امراض ڈاکٹر اسکاٹ گوٹلیب نے کہا ہے کہ کووڈ نائینٹین سے صحت یاب ہونے والے لوگ یہ امید رکھ سکتے ہیں کہ وہ کم سے کم تین ماہ اور […]

متحدہ عرب امارات واپس جانیوالوں کیلئے اہم خبر، یو اے ای میں داخلےکیلئے سخت ترین شرائط عائد کر دی گئیں

ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے مسافروں پر امارات میں داخلے کیلئے سخت شرط عائد کردی، مملکت میں آنے والے مسافروں کو سفر سے قبل منفی کورونا ٹیسٹ رپورٹ لازمی جمع کروانا ہوگی، تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سول ایوی […]

بدھ سے جمعہ کے دوران شدید بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق مزیدشدت کی مون سون ہوائیں بدھ سے ملک میں داخل ہونگی ۔ جس کے باعث آئندہ تین سے چار روز کے […]

کرونا وائرس سے محفوظ رہنا ہے تومتاثرہ شخص سے کتنا فاصلہ رکھنا ہو گا؟ سائنسدانوں نے بتا دیا

واشنگٹن(پی این آئی) سماجی دوری سے متعلق بھی سائنس دانوں کی ایک نئی رائے سامنے آئی ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ شخص سے دو میٹر فاصلے پر رہ کر بھی وائرس سے محفوظ رہنا ممکن نہیں ہے بلکہ محفوظ فاصلہ چار اعشاریہ آٹھ میٹرز […]

کورونا وائرس پھیلانے میں کتنی عمر کے افراد کردار ادا کر رہے ہیں؟ تحقیق میں ہوشربا انکشاف

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں کورونا وائرس کا وبائی مرض زیادہ تر 20 سے لے کر 49 سال تک کی عمر کے افراد کی وجہ سے پھیل رہا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈبلیو ایچ […]

جو چاہے اسرائیل کو تسلیم کر ے، وزیراعظم عمران خان نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جب تک اسرائیل فلسطین کے مقبوضہ علاقے نہیں چھوڑتا پاکستان […]

حکومت نے نیب کی دو سالہ کارکردگی کی رپورٹ بھی بنا لی ، دو سال میں کتنے کیسز رپورٹ ہوئے اور کتنے ارب روپے کی برآمدگی ہوئی؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کی حکومت نے اپنی 2 سالہ کارکردگی رپورٹ میں قومی احتساب بیورو کو بھی شامل کرلیا۔وزارت اطلاعات کی رپورٹ میں نیب کی کارکردگی کو بھی حکومتی پرفارمنس کے طور پر دکھایا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق نیب کو پی ٹی […]

’ 2024ء میں قیامت آجائے گی‘ مسجد کے خطیب کا جمعہ کے خطبہ میں دعویٰ، تفصیلات جانئے

کویت(پی این آئی) اللہ تعالیٰ نے غیب کا علم اپنے پاس رکھا ہے۔ قیامت کب آنی ہے، اس کا پتا صرف اسی کو ذات کو ہے، تاہم کچھ ماہر فلکیات کی جانب سے ہر دور میں قیامت کی تاریخیں بتائی گئیں جو وقت آنے پر […]