آج ملک بھر میں کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز خیبر پختونخوا ، پنجاب ، خطہ پوٹھو ہار، اسلام آباد ، کشمیر، گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بالائی پنجاب، بالائی/وسطی خیبر پختونخوا اورکشمیر میں موسلادھار […]

پاکستان مسلمانوں کو حقیقی ترجمان بن گیا، اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے پر فلسطین نے پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کیا کہہ دیا؟ وزیراعظم عمران خان کیلئے بھی شاندار پیغام

اسلام آباد (پی این آئی) اسرائیل کو قانونی ریاست تسلیم نہ کرنے پر فلسطین کی جانب سے پاکستان کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں قائم فلسطینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کی ریاست اسرائیل کے حوالے […]

بھارت میں جیسی حکومت ہے ایسے میں سیریز کھیلنا خوفناک ہوگا، وزیراعظم عمران خان نےدنیا کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پاک ، بھارت کشیدگی میں بھارت کیخلاف کرکٹ سیریز کا انعقاد خوفناک ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات […]

امریکا کی نئی ممکنہ قیادت نے کشمیریو ں کی حمایت کر دی، مسئلہ کشمیر جلد حل ہونے کا امکان

نیویارک(پی این آئی )امریکی الیکشن میں نائب صدر کے عہدے کے لیے ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس نے کشمیریوں کی حمایت کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کملا ہیرس کے بطور امیدوار نامزدگی کے بعد انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو یہ […]

روسی طیاروں نے امریکی اور برطانوی جاسوس طیاروں کو مار بھگایا، کس مقصد کے تحت حدود کی خلاف ورزی کی ؟

ماسکو (پی این آئی) روس، امریکا اور برطانوی جنگی طیاروں کا آمنا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق روس کے جنگی طیاروں نے بحیرہ اسود اور بلقان کی ریاستوں پر امریکہ اور برطانیہ کے متعدد جاسوس طیاروں کو مار بھگایا ۔روس کی وزارت دفاع سے جاری بیان […]

ملک میں کئی دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی ، الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) اگلے چند روز کے دوران طوفانی بارشیں ہونے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا، کئی علاقوں میں خطرناک سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، عوام کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق […]

بڑی خبر، بھارت نےمقبوضہ کشمیر سے اپنی فوج واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا

سرینگر (پی این آئی) بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے سکیورٹی فورسز کی 100 کمپنیاں واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا، اگست2019 میں آرٹیکل370 کے ساتھ ہی مقبوضہ کشمیر کی نیم خودمختاری کے خاتمے کے وقت وادی میں ہزاروں کی تعداد میں اضافی فورسز کو تعینات کیا […]

اللہ کرے ہمارے وزیراعظم اس بات پر قائم رہیں،عمران خان کے بدترین مخالف جے یوآئی رہنما بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے

کراچی (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کا اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا عندیہ خوش آئند ہے اللہ کرے کہ وہ اپنے اس موقف قائم رہیں، اسرائیل کو تسلیم […]

عمران خان نا اہل ہیں اور ملک نہیں چلا پا رہے، امریکی لابی نے نواز شریف کو پیغام بھجوا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست جس طرح سے امیر ہوئے ہیں انہوں نے پچھلے 10 سالوں کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔ سینیئر صحافی نے نجی ٹی وی چینل […]

توہین مذہب کے ملزم کو قتل کرنے کیلئے کمرہ عدالت میں نوجوان کو پستول کس نے فراہم کیا ؟ گرفتار کر لیا گیا

پشاور (پی این آئی) توہین مذہب کے ملزم کو قتل کرنے والے نوجوان کو پستول دینے والا وکیل گرفتار، توہین مذہب کے ملزم کے قتل کے الزام کا سامنا کرنے والے نوجوان نے انسداد دہشت گردی عدالت سے اپنی ضمانت کی درخواست بھی واپس لے […]

حج و عمرہ پر جانیوالے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

مکہ مکرمہ(پی این آئی) غار حرا سے مسلمانوں کی بہت زیادہ عقیدت ہے کیونکہ یہ وہ مقام ہے جہاں پر نبی کریم پر پہلی بار وحی نازل ہوئی تھی، لوگ بڑی عقیدت کے ساتھ کئی گھنٹے پہاڑی پر چڑھ کر اس پہاڑ تک پہنچتے ہیں۔ […]