جو چاہے اسرائیل کو تسلیم کر ے، وزیراعظم عمران خان نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جب تک اسرائیل فلسطین کے مقبوضہ علاقے نہیں چھوڑتا پاکستان […]

حکومت نے نیب کی دو سالہ کارکردگی کی رپورٹ بھی بنا لی ، دو سال میں کتنے کیسز رپورٹ ہوئے اور کتنے ارب روپے کی برآمدگی ہوئی؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کی حکومت نے اپنی 2 سالہ کارکردگی رپورٹ میں قومی احتساب بیورو کو بھی شامل کرلیا۔وزارت اطلاعات کی رپورٹ میں نیب کی کارکردگی کو بھی حکومتی پرفارمنس کے طور پر دکھایا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق نیب کو پی ٹی […]

’ 2024ء میں قیامت آجائے گی‘ مسجد کے خطیب کا جمعہ کے خطبہ میں دعویٰ، تفصیلات جانئے

کویت(پی این آئی) اللہ تعالیٰ نے غیب کا علم اپنے پاس رکھا ہے۔ قیامت کب آنی ہے، اس کا پتا صرف اسی کو ذات کو ہے، تاہم کچھ ماہر فلکیات کی جانب سے ہر دور میں قیامت کی تاریخیں بتائی گئیں جو وقت آنے پر […]

پاکستان میں مریضوں کو آزمائشی طور پرکورونا ویکسین دینے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے کوویڈ 19ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کی منظوری دے دی۔پاکستان نے کورونا ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کی منظوری دے دی ہے۔چین کی دو کمپنیاں حکومت پاکستان کے اشتراک سے اس ویکسین کی تیاری پر کام کر رہی […]

پہلی سے چوتھی کلاس کے بچوں کی موجیں لگ گئیں، جنوری تک چھٹیاں دیدی گئیں، صوبائی وزیر تعلیم نے ایس او پیز کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ 15ستمبر سے کلاس پنجم تا دہم کے بچے سکول آسکیں گے، پہلی سے چوتھی جماعت کے بچے جنوری میں آئیں گے، سکولوں میں آدھے بچے ایک دن آدھے دوسرے دن آئیں گے۔ تفصیلات کے […]

سونا پھر مہنگا ،فی تولہ قیمت میں 2900روپے کا اضافہ ، کتنے کا ہو گیا؟خریداروں کیلئے بری خبر

کراچی (پی این آئی) فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر2900 روپے اضافہ ہوگیا، اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 1 لاکھ 22 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے، تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت ایک مرتبہ […]

تحریک انصاف حکومت کے دو سال مکمل، کیا موجودہ حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے چاہئیں؟ عوام کی اکثریت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) عوام کی اکثریت وزیراعظم کو 5 سال مکمل کرنے کا موقع دینے کے حق میں، نجی اداروں آئی پی او آر اور پلس کنسلٹنٹ کی جانب سے تحریک انصاف حکومت کے 2 سال مکمل ہونے پر کروائے گئے سروے میں لوگوں […]

عمران خان کی مقبولیت میں واضح کمی ، ملک کا سب سے مقبول ترین لیڈر کون ہے؟ 2ریسرچ ایجنسیز کے سروے کے حیران کن نتائج آگئے

لاہور (پی این آئی) 2 ریسرچ ایجنسیز کے سروے میں شہباز شریف ملک کے سب سے مقبول لیڈر قرار، سروے کے دوران عوام کی اکثریت نے مسلم لیگ ن کے صدر کے حق میں فیصلہ سنایا، جبکہ وزیراعظم عمران خان دوسرے نمبر پر رہے۔ تفصیلات […]

ملک کا وہ صوبہ جہاں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، تشویشناک تفصیلات آگئیں

کوئٹہ (پی این آئی) ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کورناوائرس کی نئی تشویشناک لہرنظر آرہی ہے ،گزشتہ 6 دنوں میں کورونا کے کیسز میں اضافے پر حکومت بلوچستان کو تشویش ہے، کورونا کے کیسز میں 12 اگست سے اضافہ ہوا ہے، […]

حکومت کا شاندار اقدام، پیٹرول صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی یورو5 پیٹرول کی فروخت شروع ہوگئی، ڈپلومیٹک اینکلیو کے پیٹرول پمپ پر یورو 5 فیول کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم عمر ایوب اور معاون […]

تمام ہسپتالوں میں دو ہفتوں کیلئے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ، وجہ کیا نکلی؟

کراچی (پی این آئی) سندھ کے ہسپتالوں میں 2 ہفتے کیلئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ، صوبائی محکمہ صحت نے تمام ہسپتالوں کو مراسلہ جاری کر دیا، ایمرجنسی کا نفاذ یکم سے 13 محرم تک ہوگا، ہسپتالوں میں ادویات اور دیگر تمام ضروری طبی اشیاء […]

close