18اگست سے شروع ہونیوالا مون سون بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج 18 اگست کی رات سے 19اگست کہ دوران شمالی پنجاب اور شمالی خیبرپختونخواہ میں گرج چمک کہ ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہیگا تاہم اس سلسلہ میں 20 اگست سے کافی اظافہ ہوگی جس کہ بعد 20اگست […]

ترسیلات زر ایک ماہ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ،زرمبادلہ کی شرح میں بھی بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی اسلام آباد (پی این آئی) ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ حج اخراجات میں کمی کی وجہ سے ہوا ہے، سٹیٹ بینک نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر ایک ماہ (جولائی) […]

سعودی عرب واپسی کے منتظر پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آگئی ، پاکستانی اقامہ ہولڈرز کیلئے خصوصی ایڈوائزری جاری کر دی

ریاض (پی این آئی) سعودی حکام نے واپسی کے منتظر، چھٹی پر آئے پاکستانی اقامہ ہولڈرز کیلئے خصوصی ایڈوائزری جاری کر دی، سعودی ایوی ایشن گاگا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صرف وہ مسافر سعودی عرب واپس آئیں جن کے اقامے کی مدت […]

چین نے کتنی بڑی مقدار میں پاکستان کو کورونا ویکسین دینے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

بیجنگ (پی این آئی) چین نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے ویکسینز کی منظوری اسی صورت میں دی جائے گی جب ان کی افادیت کی شرح کم از کم 50 فیصد اور کورونا وائرس کے خلاف قوت مدافعت 6 ماہ […]

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان میں ٹیلی فونک رابطہ ، نواز شریف نے وطن واپسی کا اشارہ دیدیا

لندن(پی این آئی)سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور جمعیت علما ءاسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو کے […]

ریفرنڈم ہوا تو اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حق میں ووٹ دوں گا، حسن نثار نے ایسی وجہ بتا دی کہ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ اگرریفرنڈم ہو تو اسرائیل کے حق میں ووٹ دوں گا،کشمیر ایشو کے باوجود ہم نے انڈیا کو تسلیم کیا، ہم درود بھیجتے ہیں، تو آل ابراہیم پر بھیجتے ہیں، آل ابراہیم کون […]

کتنے فیصد پاکستانی کورونا وائرس سے متعلق حکومتی اقدامات پر مطمئن ہیں؟تازہ ترین سروے رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی )پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں 47 فیصد افراد وباکو کنٹرول کرنے میں حکومتی کارکردگی سے خوش نظر آئے تو انسٹیٹیو ٹ فار پبلک اوپیینیئن ریسرچ کے سروے میں 51 فیصد افراد نے وفاقی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔کورونا […]

کورونا وائرس کے باوجود پاکستا ن کی معیشت بہتری کی راہ پر گامزن، موڈیز کے بعد ایک اور عالمی ادارے نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ فیچ ریٹنگز نے پاکستان کی اقتصادی ریٹنگ بی مائنس برقرار رکھی ہے، جس کا پاکستان نے خیرمقدم کیا ہے، فیچ ریٹنگز نے بھی موڈیز کی طرح مستحکم آؤٹ لک قراردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے ، کاروبار کے پہلے دن ہی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی) گزشتہ ہفتے 13 ہزار روپے سستا ہونے والا سونا رواں ہفتے پہلے ہی دن 400 روپے مہنگا ہوگیا۔صرافہ جیولرز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس سونا ایک […]

حکومت کا تعلیمی ادارے15ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ مگر وہ شہر جہاں نجی تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے

کراچی (پی این آئی) پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہر قائد میں سکولز کھول دیے۔پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں سکول کھول دیے گئے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سکول احتیاطی […]

بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی

لاہور (پی این آئی) م محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی، محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیزہواؤں اور گرج […]