اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز سندھ، جنوب مشرقی بلوچستان ، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخواہ ، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم […]
لاہور(پی این آئی) سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے پر مسلم امہ کے ردعمل کو کم کرنے کیلئے ماحول بھی بنا رہا ہے۔ شہزادہ ترکی الفیصل کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو […]
کراچی(پی این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ میں مزید 9 ہزار 311 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جس میں 274 نئے کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مزید ایک مریض کے انتقال سے وائرس سے مرنے والوں کی […]
لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے صوبے میں انصاف آفٹر نون سکولوں کا آغاز کردیا، نصاف آفٹر نون سکولوں کا مقصد مڈل اور ہائی اسکولوں میں ڈراپ آؤٹ کی شرح کو کم کرنا ہے، ابھی تک 22 اضلاع میں 577 سکول قائم کردیے گئے […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین لانے میں اسٹیبلشمنٹ یا کوئی اور بڑی رکاوٹ ہے، اسٹیبلشمنٹ یا کوئی اور چاہتا ہے کہ فی الحال ویکیسن نہ آئے اور 3 نومبر کو صدارتی انتخابات کے انعقاد تک ویکسین […]
واشنگٹن (پی این آئی) عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس نے متنبہ کیا ہے کہ کوویڈ -19کی وجہ سے دس کروڑ افراد دوبارہ انتہائی غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر وبا ئی صورت حال بگڑتی رہی تو یہ تعداد زیادہ بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی نے سازشی نظریات کو زندہ کر دیا ہے۔ عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے کے مطابق ہر 5 میں سے 3 پاکستانی کورونا […]
ریاض (پی این آئی) سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینئراحمد سلیمان الراجحی نے تمام سرکاری اداروں میں عوامی شعبے سے متعلق ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ 30 اگست 11 محرم سے اداروں میں محتاط رہتے ہوئے ڈیوٹی کاآغاز کیاجائے وزیر افرادی قوت […]
لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کی وباء تھمنے کے بعد ڈینگی نے پنجے گاڑھنا شروع کر دئیے ،پنجاب میں ڈینگی بخار کے 5 مزید کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی کیسز پنجاب کے شہر حافظ آباد، گوجرانوالہ، شیخوپورہ اور راولپنڈی سے سامنے آئے […]
کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ اگست کے مہینے میں کراچی میں ہونے والی بارشوں کا 30 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، اس سال اگست میں ہونیوالی بارشیں معمول سے 150 فیصد سے بھی زیادہ ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق 30سال میں پی […]
جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا کو روکنے کے لئے 12 سال یا اس سے زائد عمر کے بچوں کو بڑوں کی طرح ماسک پہننا چاہئے۔ڈبلیو ایچ او نے 12 سال یا […]