تمام سرکاری سکولوں میں دو شفٹیں شروع کرنے کا فیصلہ، وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے صوبے میں انصاف آفٹر نون سکولوں کا آغاز کردیا، نصاف آفٹر نون سکولوں کا مقصد مڈل اور ہائی اسکولوں میں ڈراپ آؤٹ کی شرح کو کم کرنا ہے، ابھی تک 22 اضلاع میں 577 سکول قائم کردیے گئے […]

اسٹیبلشمنٹ کورونا ویکسین کی دستیابی میں بڑی رکاوٹ بن گئی ، وجہ کیا نکلی؟ سنگین الزامات عائد

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین لانے میں اسٹیبلشمنٹ یا کوئی اور بڑی رکاوٹ ہے، اسٹیبلشمنٹ یا کوئی اور چاہتا ہے کہ فی الحال ویکیسن نہ آئے اور 3 نومبر کو صدارتی انتخابات کے انعقاد تک ویکسین […]

کورونا وائرس کی وجہ سے بیروزگار ہونیوالوں کیلئے اطمینان بخش خبر آگئی،اربوں ڈالرز ملنے کی خوشخبری آگئی

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس نے متنبہ کیا ہے کہ کوویڈ -19کی وجہ سے دس کروڑ افراد دوبارہ انتہائی غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر وبا ئی صورت حال بگڑتی رہی تو یہ تعداد زیادہ بھی […]

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی نے سازشی نظریات کو زندہ کر دیا ، کتنے فیصد پاکستانی کورونا کی حقیقت کو تسلیم کرنے سے انکار کرنے لگے؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی نے سازشی نظریات کو زندہ کر دیا ہے۔ عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے کے مطابق ہر 5 میں سے 3 پاکستانی کورونا […]

30اگست سے تمام سرکاری دفاتر معمول کے مطابق کھولے جائیں، سرکاری ملازمین کو ہدایات جاری

ریاض (پی این آئی) سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینئراحمد سلیمان الراجحی نے تمام سرکاری اداروں میں عوامی شعبے سے متعلق ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ 30 اگست 11 محرم سے اداروں میں محتاط رہتے ہوئے ڈیوٹی کاآغاز کیاجائے وزیر افرادی قوت […]

کورونا وائرس ختم مگر ایک اور خطرناک وبا نے سر اٹھا لیا، پنجاب میں کئی کیسز سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کی وباء تھمنے کے بعد ڈینگی نے پنجے گاڑھنا شروع کر دئیے ،پنجاب میں ڈینگی بخار کے 5 مزید کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی کیسز پنجاب کے شہر حافظ آباد، گوجرانوالہ، شیخوپورہ اور راولپنڈی سے سامنے آئے […]

معمول سے زیادہ بارشیں ، تیس سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ اگست کے مہینے میں کراچی میں ہونے والی بارشوں کا 30 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، اس سال اگست میں ہونیوالی بارشیں معمول سے 150 فیصد سے بھی زیادہ ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق 30سال میں پی […]

کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، عالمی ادارہ صحت نے بچوں سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا کو روکنے کے لئے 12 سال یا اس سے زائد عمر کے بچوں کو بڑوں کی طرح ماسک پہننا چاہئے۔ڈبلیو ایچ او نے 12 سال یا […]

کورونا وائرس انفیکشن عروج پر پہنچ چکا ،ماہرین نے کورونا کی دوسری لہرآنے کی پیشنگوئی کر دی

ٹوکیو(پی این آئی) جاپان کو مشاورت فراہم کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ممکن ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس انفیکشن عروج پر پہنچ چکا ہو لیکن اس کے دوبارہ زور پکڑنے کے خدشات تاحال موجود ہیں۔جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپانی […]

حکومت نے نویں اور دسویں محرم کو موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت سکیورٹی خدشات کے باعث 9، 10محرم کو موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ مجالس اور جلوسوں کے روٹس پر موبائل سروس پر جزوی جبکہ موٹرسائیکل کی […]

پرائیویٹ سکول فوری طور پر کھولے جائیں ورنہ۔۔۔نجی تعلیمی اداروں نے حکو مت کو دھمکی دیدی

پشاور (پی این آئی) پرائیویٹ ایجوکیشن کونسل خیبرپختونخواہ نے یکم ستمبر کو دھرنا دینے کا اعلان کر دیا، مطالبہ ہے کہ دیگر شعبوں کی طرح تعلیمی ادارے بھی کھولے جائیں، مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو آئندہ کا لائحہ عمل مزید سخت ہوگا۔ تفصیلات کے […]