وزیراعظم عمران خان کیوں پچھتا رہے ہیں؟وفاقی وزیر شیخ رشید نے حیران کن اعتراف کر لیا

لاہور (پی این آئی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے جانے پر عمران خان پچھتا رہے ہیں، اب انہیں واپس لانا آسان کام نہیں، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو این آر او کی تلاش ہے لیکن اب کسی کو […]

نواز شریف نے سیاست میں فعال ہو کر ڈیل توڑ دی؟ حکومت اور نیب نے سابق وزیراعظم کیخلاف انتہائی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیب نے نواز شریف اور سلمان شہباز کو پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا، تاہم نواز شریف کی وطن واپسی حکومت کیلئے امتحان ہے، سابق وزیراعظم نواز شریف کے سیاست میں متحرک ہونے پر حکومت اور نیب بھی فعال ہوگئے اور […]

پوری دنیا وزیراعظم عمران خان کی معترف ہو گئی ، امریکی تجزیہ کار نے کپتان کی تعریفوں کےپل باندھ دیئے

کراچی (پی این آئی) عمران خان وزارت عظمیٰ کی مدت پوری کرنیوالے پہلے وزیراعظم بن سکتے ہیں، تجزیہ کار مائیکل کوگلمین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کی کامیاب پالیسی نے وزیراعظم کی باقی ماندہ مدت پوری کرنیکی راہ ہموار کردی ہے، پاکستان […]

مولانا فضل الرحمٰن نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو بڑا جھٹکا دیدیا، سیاست کے میدان سے تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد تیار کر لیا گیا ہے جس میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جے یو آئی، اے این پی، […]

نیب نے دو سال میں کرپشن کا کتنا پیسہ قومی خزانے میں واپس جمع کروایا؟ اعداد و شمارجاری

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو سیاسی اثر و رسوخ سے بالاتر ہوکر بلاامتیاز احتساب کے لیے کوشاں ہے۔ایک بیان میں نے کہا ہے کہ گزشتہ کئی برس سے زیر التوا مقدمات کو بھی […]

مزدوروں کی بیٹیوں کی شادی کیلئے دی جانیوالی گرانٹ میں دوگنا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ورکرز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے مزدوروں کی بیٹیوں کی شادی کیلئے گرانٹ ڈبل کردی۔مزدوروں کی بیٹیوں کی شادی کیلئے پہلے ایک لاکھ روپے کی گرانٹ دی جاتی تھی جو اب بڑھا کر دوگنا یعنی 2 لاکھ روپے کردی گئی […]

وفاقی حکومت کا بلوچستا ن کو اس کا حق دینے کا فیصلہ ، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )وفاق سوئی گیس کی آمدن میں سے بلوچستان کو حصہ دینے پر راضی ہوگیا ہے۔وفاقی محکمہ توانائی کے مطابق وفاق نے سوئی گیس سے حاصل ہونے والے منافع میں سے 40 فیصد حصہ بلوچستان کو دینے پر آمادگی ظاہر کردی ہے، […]

مو ن سون ہوائیں سندھ میں داخل، شہریوں کیلئے اہم پیشنگوئی آگئی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق مو ن سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونا شروع ہو چکی ہیں ۔آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران #کراچی سمیت سندھ کے جنوبی اور جنوب مشرقی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ھے۔#خلیج_بنگال سے […]

سوموار کے روز کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز سندھ، جنوب مشرقی بلوچستان ، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخواہ ، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم […]

سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے کیا قیمت لگا دی؟ سعودی حکمرانوں کا دوٹوک اعلان

لاہور(پی این آئی) سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے پر مسلم امہ کے ردعمل کو کم کرنے کیلئے ماحول بھی بنا رہا ہے۔ شہزادہ ترکی الفیصل کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو […]

پاکستان کا اہم ترین صوبہ جہاں کروناوائرس کے 95فیصد مریض صحتیاب ہو گئے ، اچھی خبروں کا سلسلہ جاری

کراچی(پی این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ میں مزید 9 ہزار 311 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جس میں 274 نئے کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مزید ایک مریض کے انتقال سے وائرس سے مرنے والوں کی […]