اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا، افغان طالبان نے بھی بڑا اعلان کر دیا

کابل (پی این آئی) پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر کی بیٹی پر تشدد کے معاملے پر افغان طالبان کا موقف بھی آگیا۔طالبان کے سینئر رہنما ملا عبدالسلام ضعیف نے افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد کے حوالے سے ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔ […]

افغان سفیر کی بیٹی پہلے ٹیکسی پر کھڈا مارکیٹ پہنچی، دوسری ٹیکسی میں راولپنڈی جاتے دیکھی گئی اور پھر تیسری ٹیکسی کہاں سے لی ؟ سیف سٹی کیمروں اور فوٹیجزنے ساری حقیقت کھول کر رکھ دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیف سٹی کیمروں اور فوٹیجز کی مدد سے افغان سفیر کی بیٹی کی نقل و حرکت کی معلومات اکٹھی کی گئی ہیں اور صرف ایک کڑی ملنا باقی ہے جس کے بعد […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

افغانستان کی سرزمین کسی دوسرے ملک کیخلاف استعمال کر نے کی اجازت نہیں دینگے ،افغان طالبان کے امیر نے بڑا اعلان کردیا

کابل(پی این آئی) افغان طالبان کے امیر مولوی ہبت اللہ اخونزادہ نے واضح کیا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی دوسرے ملک اخلاف استعمال کر نے کی اجازت نہیں دینگے ،دنیا ہمارے داخلی امور میں کسی قسم کی دخل انداز ی نہ کریں،بیرونی افواج کی […]

افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا میں ملوث تیسرے” نامعلوم شخص” کی تلاش واقعہ کے وقت اور بعد میں کیا ہوا؟سلسلہ علی خیل کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد میں افغان سفیرکی بیٹی کے اغوا اورتشدد کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ تھانہ کوہسارمیں افغان سفیرکی بیٹی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں اغوا اورتشدد کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ابتدائی بیان میں لڑکی نے […]

سابق گورنر سندھ ممتاز بھٹو انتقال کر گئے

کراچی (پی این آئی)سابق گورنر سندھ اور سینئر سیاستدان ممتاز بھٹو انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ممتاز بھٹو کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سابق گورنر سندھ کی عمر 88 برس تھی۔ اہلخانہ کا بتانا ہے کہ […]

بیٹی کی حالت اب کیسی ہے ؟ افغان سفیرنجیب اللہ نے بتا دیا

اسلام آبا د(پی این آئی) پاکستان میں تعینات افغان سفیر نجیب اللہ نے کہا ہے کہ اللہ کی مہربانی سے میری بیٹی بچ گئی ہے اب خود کو بہتر محسوس کررہی ہے ،غیر انسانی حملے کی دونوں ممالک کے متعلقہ حکام تحقیقات کر رہے ہیں۔ […]

افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا، دوسرا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر نجیب اللہ علی خیل کی بیٹی پر تشدد کے کیس میں ملوث دوسرے ٹیکسی ڈرائیور کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق کیس میں ملوث ایک ٹیکسی ڈرائیور پہلے ہی زیر حراست ہے۔نجی ٹی […]

طالبان ہماری توقع سے جلدی افغانستان کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن ٗکابل(پی این آئی) امریکی انٹیلی جنس کے تازہ ترین جائزے میں افغانستان میں طالبان تحریک کی تیز رفتار پیش قدمی اور ملک میں امن و امان کی صورت حال کے بگاڑ سے خبردار کیا گیا ہے۔انٹیلی جنس رپورٹوں میں متنبہ کیا گیا ہے کہ […]

وزیر اعظم کے بھانجے حسان خان نیازی کا وکالت کا لائسنس بحال

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی کا وکالت کا لائسنس بحال کر دیا گیا ،درخواست گزار کی جانب سے شکایت واپس لینے کی بنیاد پر پنجاب بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے حسان نیازی کا لائسنس بحال کردیا۔وزیراعظم کے […]

100 سالہ ضعیف شخص یتیم پوتا پوتی کو پالنے کیلئے ریڑھی پر سبزی بیچنے پر مجبور ، تصاویر سوشل میڈیا و ائرل

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں 100 سالہ ضعیف شخص اپنے یتیم پوتا پوتی کو پالنے کے لیے ریڑھی پر سبزی بیچنے پر مجبور ہے، تصاویر سوشل میڈیا و ائرل ہوگئیں غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاربنز سنگھ نامی 100 سالہ ضعیف بھارتی پنجاب […]

close