اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے، افغانستان سفیر کی واپسی کے فیصلے پر نظرثانی کرے، ملزمان کو سخت سزا دی جائے گی، سفارتکاروں کو اضافی سکیورٹی فراہم کردی، معاملے کو منطقی انجام تک […]
قندھار (پی این آئی) طالبان کی جانب سے مختلف صوبوں میں کابل انتظامیہ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ آج (پیر کے روز) طالبان نے پانچ صوبوں میں کارروائیاں کیں اور ایک ضلع کو فتح کرلیا۔ طالبان نے اپنی کارروائیوں میں افغان فوج کے 30 اہلکاروں […]
اسلام آباد (پی این آئی) افغانی سفیر کی بیٹی کے اغوا کا معاملہ پراسرار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ اشرف غنی نے فیصلہ کیا ہے کہ سفارتی عملہ، سفیر اور ان کے اہلخانہ کو واپس بلا لیا […]
اسلام آبا د(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و ہم خیال گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین نے مستقبل کے لائحہ عمل کے لیے اہم مشاورتی اجلاس سیاحتی مقام نتھیا گلی میں طلب کر لیا۔اجلاس تین روز تک جاری رہے گا جس میں اس […]
مظفر آباد (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آزادکشمیرمیں ووٹ چوری کرکے کٹھ پتلی حکومت لانے کا فیصلہ ہوچکا ہے ، عمران خان کشمیر کے جعلی وکیل ہیں ، عمران خان نے آزادکشمیر میں […]
کراچی (پی این آئی) عیدالاضحیٰ سے پہلے آخری کاروباری دن کے اختتام پر فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پاکستان میں فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ نو ہزار 959 روپے […]
واشنگٹن ( پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان کے موبائل فون کو ہیک کرنے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے ، یہ فون ماضی میں عمران خان نے ایک بار استعمال کیا تھا لیکن اب اس پر وزیراعظم کا ردعمل معلوم نہیں ہوسکا۔واشنگٹن […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عید کے موقع پر کراچی میں بارش نہیں ہوگی البتہ بالائی علاقوں اور پنجاب میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں عید کے موقع پر […]
کراچی (پی این آئی )کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر سات ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ 70پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر162روپے میں فروخت ہوا۔انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 54 پیسے مہنگا ہونے […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ دنیا نیوز کے مطابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے، معاون خصوصی نے یہ فیصلہ سیالکوٹ میں ہونے والے […]
بھمبر‘میرپور(ایجنسیاں)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ لٹیرے بھاگ گئے مگر میں نہیں بھاگا کیوں کہ میراجینا مرنا یہیں ہے‘میں خود چوری نہیں کر رہا تو دوسرے کوکیسے پیسے بنانے دوں گا ‘25تاریخ کو ووٹ کی طاقت سے نیاکشمیر بنائیں گے ‘ میں کسی جج کو […]