شوگر ملز نے سرکاری ریٹ پر چینی دینے سے انکار کر دیا، چینی انتہائی مہنگی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کے نئے سرکاری ایکس ملز ریٹ 70 روپے فی کلو ماننے سے انکار کردیا، ایسوسی ایشن کے چیئرمین اسکندر خان نے کہا کہ حکومتی فیصلہ درست نہیں ہے، چینی اس نرخ پر سیل نہیں کریں گے۔ اسکندر […]

افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کا معاملہ گھمبیر صورت اختیار کر گیا، افغان صدر اشرف غنی نے سخت فیصلہ کر لیا

کا بل (آئی این پی )افغانستان نے پاکستان سے سفیر اور سفارتی عملے کو واپس بلانے کا اعلان کردیا۔اتوار کوافغانستان کے نائب صدر امر الصالح نے کہا ٹوئٹر پر لکھا کہ صدر اشرف غنی نے افغانستان کے وزارت خارجہ کو ہدایت کی افغانستان سے سفیر […]

نواز شریف نے بالی وڈ کے اداکاروں کی طرح ایسی ایکٹنگ کی کہ ہماری کابینہ کی خواتین اراکین ان کی شکل دیکھ کر رونا شروع ہو گئیں، وزیراعظم عمران خان کی نوازشریف پر تنقید

مظفر آباد (پی این آئی)نواز شریف نےبالی وڈ کے اداکاروں کی طرح ایسی ایکٹنگ کی کہ ہماری کابینہ کی خواتین اراکین ان کی شکل دیکھ کر رونا شروع ہو گئیں،خوف آگیا کہ جہاز کی سیڑھیاں بھی چڑھ جائے گا یا نہیں، اُنہوں نے مجھے کہا […]

وزیراعظم عمران خان کی جنید صفدر پرتنقید، مریم نواز بھی میدان میں آگئیں، کرارہ جواب دیدیا

باغ(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جنید صفدر پر تنقید کے جواب میں مریم نواز بھی میدان میں آگئیں ،بھرے جلسے میں کہا کہ جنید صفدر پہلا پاکستانی ہے جو کیمبر ج کی پولو ٹیم کا کپتان ہے ، وہ نواز […]

دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیا

لیڈز (پی این آئی ) انگلینڈ نے پاکستان کو تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی میں جیت کے لیے 201 رنز کا ہدف دے دیا ۔ لیڈز میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر میزبان […]

سمارٹ فونز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں سمارٹ فونز کی قیمتوں میں 35 ہزار تک کی اچانک بڑی کمی، سمارٹ فونز بنانے والی بڑی کمپنی نے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی موبائل فون ساز کمپنیوں کے حوالے سے نئی […]

عید الاضحٰی کے موقع پر کورونا کیسز میں اضافہ، حکومت نے لاک ڈائون نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث بلوچستان حکومت نے ہاٹ سپاٹ ایریاز میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا عندیہ دے دیا۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کے مطابق صوبے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد تک […]

وزیراعظم عمران خان مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر پر بھی برس پڑے، کھری کھری سنا دیں

بھمبھر(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر پر بھی برس پڑے ۔ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ عوام کا پیسہ باہر لے گئے اور اب پولو میچ کھیل رہے ہیں ،لندن […]

آزاد کشمیر الیکشن ، وزیراعظم عمران خان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر سے وزیراعظم کے خلاف انتخابی ضابطوں کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کا مطالبہ کردیا ۔مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر […]

کورونا وبا کے دوران دوسرا محدود حج، مناسک حج کا آغاز، 60ہزار عازمین منی پہنچنا شروع

ریاض(آئی این پی)60ہزار عازمین نے مناسک حج کا آغاز کردیا اور منی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں،یہ دوسرا سال ہے کہ جب مسلمانوں کے اس مذہبی فریضے کا انعقاد کورونا وبا پھیلا روکنے کے لیے محدود پیمانے پر کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابقسعودیہ بھر سے ہزاروں […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر، ملک کے دو اضلاع جہاں کورونا کیسز کی یومیہ شرح میں تشویشناک اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں شدت آگئی اور ملک کے 2 اضلاع میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح 20 فیصد سے زائد ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں عالمی وباء کے پھیلاؤ کی شرح […]

close