آزاد کشمیر الیکشن: جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کے حق میں دستبردار ہونے والے رہنما کو پارٹی سے فارغ کر دیا

مظفرآباد(پی این آئی) جماعت اسلامی آزاد کشمیرنے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے والے رکن عبدالرشید ترابی کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔عبدالرشید ترابی پی ٹی آئی امیدوار سردار تنویر الیاس کے حق میں دستبردار ہو گئے تھے۔تفصیلات […]

ترک حکومت نے جنگل میں پہلی لائبریری کھول دی

انقرہ(پی این آئی ) ترک حکومت کی جانب سے جنگل میں پہلی لائبریری کھول دی گئی۔حکومت کی جانب سے بنائی جانے والی اس لائبریری میں دو ہزار کے قریب کتابیں موجود ہیں۔ترکی کے خبر رساں ادارے کے مطابق جنگلوں میں جن درختوں کی نشونما رک […]

عید کے دنوں میں لوڈ شیڈنگ، شہری سڑکوں پر نکل آئے، حکومت کیخلاف شدید احتجاج

لاہور (پی این آئی) گلشن راوی اے بلاک میں بجلی کی مسلسل بندش پر رہائشیوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا, لیسکو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ گلشن راوی اے بلاک کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ایک ہفتہ ہو گیا وہ لیسکو […]

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے عید کا پہلا دن کہاں اور کس کیساتھ گزارا؟ تفصیلات آگئیں

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک افغان سرحد پر موجود پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ عید منائی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے پاک افغان بارڈر پر پاک فوج کے […]

وہ گھوڑا جسے ہنہنانے اور شو شرابہ کرنے کی سزا ساڑھے تین سال قید با مشقت سنا دی گئی

ماسکو(پی این آئی)چند روز قبل روس کے ایک شہری کو ساڑھے تین سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی کیونکہ وہ پچھلے دو سال سے شور مچا کر اور گھوڑے کی زوردار ہنہناہٹوں کی آوازوں سے اپنے پڑوسیوں کو پریشان کررہا تھا۔خبروں کے مطابق، یوری […]

ایک پلیٹ کی قیمت 34 ہزار روپے، دنیا کی سب سے مہنگی فرائیز، خصوصیات کیا ہیں؟

نیویارک / نیویارک(پی این آئی) نیویارک میں فرائیز کی ایک پلیٹ اتنی مہنگی ہیں کہ اس قیمت میں بہترین بریانی کی تین دیگیں بناسکتے ہیں۔ فرائیز کے ایک پلیٹ کی قیمت 200 ڈالر رکھی گئی ہے جو پاکستان 34 ہزار روپے کے بقدر ہے۔ریستوران، سرینڈیپٹی […]

بجلی بنانے والا ٹوائلٹ جو معاوضے میں کرپٹو کرنسی بھی دیتا ہے

سیول(پی این آئی)جنوبی کوریا کے ایک ماحولیاتی انجینئر نے ایسا بیت الخلاء (ٹوائلٹ) ایجاد کیا ہے جو انسانی فضلے سے بجلی بناتا ہے جبکہ یہ ٹوائلٹ استعمال کرنے والے کو معاوضے کے طور پر کرپٹو کرنسی دی جاتی ہے۔خبر رساں ایجنسی ’’روئٹرز‘‘ کے مطابق، جنوبی […]

کھلونا پستول جیسی نظر آنے والی اصل پستول بنانے والی کمپنی بڑی مشکل میں پھنس گئی

سالٹ لیک سٹی(پی این آئی) امریکی ریاسٹ یوٹاہ کی ایک کمپنی نے اصلی پستول تیار کی ہے جو دیکھنے پر لے گو پلاسٹک کے ٹکڑوں سے بنی کھلونا بندوق معلوم ہوتی ہے۔ اب دنیا بھر میں اس آتشیں ہتھیار پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔یہ […]

تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی سے تیار شدہ پل کا افتتاح روبوٹ نے کر دیا

ایمسٹرڈیم(پی این آئی)گزشتہ روز ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں ایک روبوٹ نے فیتہ کاٹ کر دنیا کے سب سے پہلے، تھری ڈی پرنٹر سے چھاپے گئے فولادی پل کا افتتاح کردیا۔یہ پل پیدل چلنے والوں کےلیے بنایا گیا ہے۔ اس کی لمبائی 40 فٹ ہے […]

ممتاز مصور، مائیکل اینجلو کا مبینہ فنگرپرنٹ دریافت

لندن(پی این آئی) اب سے 500 برس قبل مشہور مصور اور مجسمہ ساز مائیکل اینجلو کے ہاتھوں سے تراشے گئے شاہکار مومی مجسمے پر انگوٹھے کا نشان دریافت ہوا ہے جس کے متعلق کہا جارہا ہے کہ یہ شہرہ آفاق مصور کا نشانِ انگشت ہوسکتا […]

close