لاہور (پی این آئی) کیریبین پریمیر لیگ (سی پی ایل) کی فرنچائز سینٹ لوسیا زوکس ابھرتے ہوئے پاکستانی فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کو سکواڈ میں شامل کرنے کے لیے بات چیت کررہی ہے ۔ سینٹ لوسیا زوکس کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی 28 اگست سے […]
مظفر آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج چیلنج کرنے کے بعد ن لیگ کو زور دار جھٹکا، ایل اے 43 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد لیگی امیدوار کو ایک مرتبہ پھر شکست، ، تحریک انصاف کے جاوید بٹ 782 ووٹوں سے […]
مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء راجہ فاروق حیدر نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن جیتنے کیلئے وفاقی حکومت نے لوگوں کو خریدا، حکومت نے مظفرآباد کے مہاجر کیمپ میں پیسے تقسیم کیے، پیپلزپارٹی نے کم ووٹ لیے لیکن […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق سفیر کی بیٹی کے قتل میں اہم پیشرفت، پولیس نے ملزم جعفر کا موبائل فون برآمد کر لیا، ملزم کا نور مقدم سے پہلے بھی متعدد خواتین پر تشدد اور قاتلانہ حملوں میں ملوث ہونے کا انکشاف۔ میڈیا رپورٹس کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد کشمیری عوام کو خوشخبری دیں گے، وزارت عظمیٰ دیگرعہدوں کا فیصلہ عمران خان خود کریں گے، کشمیریوں کے تمام مسائل حل کریں گے، سیاحت کو فروغ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے آزاد کشمیر میں شکست کھانے والے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے استعفوں کا مطالبہ کردیا۔وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت […]
مظفر آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد سیاسی جماعتوں کا اگلا ہدف مخصوص نشستوں کا حصول ہے۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی 53 ارکان پر مشتمل ہوتی ہے، جن میں سے 45 عمومی نشستیں ہیں جن پر […]
مظفر آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر سے سابق لیگی وزیر نے حکومت ختم ہونے اور انتخابات میں شکست کے بعد وزارت سے استعفی دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چوہدری فاروق طارق سابقہ حکومت میں وزیر برائے فزیکل پلاننگ، آبپاشی اور ہاؤسنگ کے عہدے پر براجمان تھے،تاہم […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے 10 اگست سے بیرون ممالک کے زائرین کیلئے عمرہ سیزن شروع کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ پاکستان سمیت دیگر 9 ممالک کے زائرین فی الحال براہ راست سعودی عرب نہیں جا سکیں گے ۔سعودی وزارت حج و […]
اسلام آباد (پی این آئی) گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانے کے حوالے سے فیصلہ کرنے کیلئے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس پرسوں (بدھ کو) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہوگی جس میں گرمیوں کی چھٹیاں […]
لاہور(پی این آئی ) سوشل میڈ یا پر چہ میگوئیاں جاری ہیں کہ کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے پاکستان کے معروف کوہ پیما علی سد پارہ کی لاش مل گئی ہے ۔تفصیل کے مطابق امسال فروری میں علی سد […]