اسلام آباد (پی این آئی ) سعودی وزیرخارجہ فیصل شہزادہ فیصل بن فرحان السعود پاکستان پہنچ گئے، سعودی وزیرخارجہ کادورہ دوطرفہ تعاون کومزیدوسعت دینےمیں معاون ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ایکروزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ، اس موقع پر […]
