لاہور(پی این آئی) مرغی کی قیمت عوام کیلئے حیران کن سرپرائز بن گئی مارکیٹ میں فی کلو زندہ مرغی کی قیمت 10 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، 131 روپے فی کلو کی قیمت میں دستیاب۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت ملک کے بیشتر […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نے عراق میں جنگی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ عراق میں اس سال کے آخر تک کوئی جنگی آپریشن نہیں کریں گے۔ امریکا اور عراق کے درمیان سیکورٹی تعاون جاری رہے گا، داعش […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز کشمیر،اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران چندمقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب […]
بیجنگ (پی این آئی) چینی ماہرین نے انکشاف کیا ہےکہ سائنوویک ویکسین سے بننے والے اینٹی باڈیز6 ماہ میں ختم ہوجاتے ہیں، سائنوویک کی 2 ڈوز کے بعد تیسری بوسٹر ڈوز اینٹی باڈیز کو بڑھائے گی، 18 سے 59 سال عمر کے افراد پر ریسرچ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان نے دنیا کا جدید ترین جنگی طیارہ حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان اپنی فضائی دفاعی صلاحیت میں اضافے کیلئے سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔ دعویٰ کیا […]
لاہور (پی این آئی ) ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے مابین 4 میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز بدھ کے روز کیننگٹن اوول ، برج ٹاؤن ، بارباڈوس میں ہوگا۔ یہ دونوں ٹیموں کے مابین چھٹی باہمی ٹی ٹونٹی سیریز ہوگی ، پاکستان نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے ملازمتوں کے ہزاروں موقع پیدا ہونے کا امکان، سعودی عرب کے ویژن 2030 سے متعلق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اہم بیان سامنے آ گیا- تفصیلات کےمطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب […]
اسلام آباد(پی این آئی) نواب اکبر بگٹی مرحوم کے بیٹے شاہ زوار کی بیوی ویشاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تحفظ کی دہائی دے دی۔ویشاہ نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ”مجھے میرے شوہر سے بچا لو، اس سے […]
گوجرانوالہ(پی این آئی)صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کے کمشنر کا پالتو کتا سرکاری رہائش گاہ سے گم ہونے کے بعد میونسپل کارپوریشن کے عملے کو تلاش کا کام سونپا گیا ہے۔میونسپل کارپوریشن کے عملے نے رکشے پر لاؤڈ سپیکر لگا کر اعلانات کیے۔اعلان میں کہا […]
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کو مچھلی برآمد کرنے والی نوپاکستانی کمپنیوں پر چینی حکومت نے عارضی پابندی عائد کر دی۔ان کمپنیوں کی طرف سے بھیجی جانے والی مچھلی اور اس سے متعلقہ اشیاءکی کھیپ میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہونے پران کمپنیوں پر پابندی عائد […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے ملزم ظاہر جعفر کے پولیس کو دئیے گئے بیانات سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ظاہر جعفر گرفتاری کے بعد پولیس مختلف بیانات دیتا رہا۔وہ پولیس کے سامنے بار بار کہتا […]