اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلاب آ گیا جس کے نتیجے میں بڑی تباہی بھی مچ گئی۔تاہم محکمہ موسمیات نے بالکل برعکس بیان دیا ہے،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں کوئی کلاؤڈ […]
کراچی(پی این آئی) محکمہ صحت نے سندھ حکومت کو صوبائی دارالحکومت میں کورونا کیسز کی شر ح 30فیصد سے بڑھ جانے پر 15 دن کے لاک ڈاون کی سفارش کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ مرادعلی شاہ نے محکمہ صحت کی سفارش کے […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 200روپے اور 171روپے کا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت3 ڈالر کے اضافے سے1799ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی […]
سیالکوٹ(پی این آئی ) پنجا ب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ووٹنگ صبح 8بجے سے شام5 بجے تک جاری رہی۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ 38 […]
اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سیئررہنما نبیل گبول نے کہا کہ 2018کے الیکشن میں ہم پر خطرہ منڈلا رہا تھا مگر اب وہ خطرہ ٹل چکا ہے ، میزبا ن کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کی مہم کے دوران ہلاک ہونے والے پاکستانی کوہِ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے بغیر آکسیجن کے کے ٹو سر کرلی۔تفصیلات کے مطابق ساجد سدپارہ کے ہمراہ کینیڈین فوٹو […]
اسلام آباد(پی این آئی ) ایف آئی اے نےپی ٹی آئی کےایم پی اے نذیر چوہان کو حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے سابئر کرائم نے نذیر چوہان کو کوٹ لکھپت جیل سے حراست میں لیا۔واضح رہے کہ وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم کی کابینہ میں مزید اضافہ ، سابق وزیراعلی بھی وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے ۔وفاقی کابینہ کے ارکان کی تعداد 54سے بڑھ کر 55ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ سندھ و پی ٹی آئی رہنما ارباب غلام […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد میں تیز بارش کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہوگئی جس پر راول ڈیم انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا۔ڈیم انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش انتہائی کم ہے، پانی […]
اسلام آباد (پی این آئی)جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 21 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی ،صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں مین ریلیف ملے گا ۔تفصیلات کے مطابق نیپرا بجلی کمی کے حوالے سے اپنا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی)نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر ذاکر سے امریکی سفارتخانے کے اہلکار کی ملاقات کے معاملے پر امریکی سفارتخانہ نے کہا ہے کہ کسی بیرونی ملک میں امریکی شہری اس ملک کے قوانین کے تابع ہوتے ہیں۔امریکی سفارتخانہ نے […]