تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)آج جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم شام /رات کے اوقات میں کشمیر، بالائی /وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ہے ۔ […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں شدید بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔اسلام آباد میں موسم گرم […]

ڈی پورٹ ہونے کی صورت میں نوازشریف کونسے ملک جاسکتے ہیں؟ دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر اعظم نوازشریف کے پاس کوئی مستند سفری دستاویز موجود نہیں ہیں،برطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے کی صورت میں وہ پاکستان کے علاوہ کسی دوسرے ملک اس وقت تک سفر نہیں کر سکتے جب تک سرکاری طور پر وہ ملک […]

نواز شریف نے برطانوی ویزہ جھوٹ بول کر لیا، ویزہ مسترد ہونے کے بعد ہر صورت پاکستان آنا پڑےگا

اسلام آباد (پی این آئی) نواز شریف نے جھوٹ بول کر برطانوی ویزا لیا تھا، ان کے پاس ویزا مسترد ہونے کے خلاف اپیل کے لیے کوئی گراؤنڈ نہیں، نواز شریف کے پاس اب صرف دو آپشن ہیں، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے نواز شریف […]

برطانوی حکومت کا فیصلہ نامنظور، نوازشریف نے ویزہ میں توسیع درخواست مسترد ہوتے ہی بڑا اقدام اٹھا لیا

لندن (پی این آئی) نواز شریف نے برطانوی حکومت کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی، سابق وزیراعظم کی جانب سے امیگریشن ٹریبونل میں دائر کی گئی اپیل میں فیصلے پر نظرثانی کرنے کی درخواست۔تفصیلات کے مطابق شریف خاندان ذرائع کی جانب سے بتایا گیا […]

یکم محرم الحرام کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

دُبئی(پی این آئی ) اسلام دُنیا کا دوسرا بڑا مذہب ہے۔ ماضی میں اسلامی ریاستوں میں تاریخوں کا حساب ہجری کیلنڈر کے حساب سے رکھا جاتا ہے۔جس کا آغاز خلیفہ دوم حضرت عمر کے دور سے ہوا تھا۔ نئے اسلامی سال کی آمد آمد ہے۔ […]

برطانوی ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد ہونے پرشہبازشریف کا نواز شریف سے ہنگامی رابطہ، کیا درخواست کر دی؟

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے اپنے بڑے بھائی سابق وزیر اعظم نواز شریف سے درخواست کی ہے کہ جب تک ان کا علاج مکمل نہیں ہوجاتا وہ پاکستان واپس نہ آئیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد […]

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 10 […]

برطانوی ویزہ میں توسیع کی درخواست مسترد، حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو بڑی پیشکش کر دی

لندن (پی این آئی) وزیر داخلہ کی جانب سے نواز شریف کو 24 گھنٹے کے اندر پاسپورٹ جاری کرنے کی پیش کش۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے نواز شریف کی برطانیہ میں ویزہ توسیع درخواست مسترد ہونے پر […]