فردوس عاشق اعوان کو وزارت اطلاعات سے ہٹاکر کس کو ذمہ داری سونپی جائیگی؟ بڑی تبدیلی کا امکان

لاہور(پی این آئی )پنجا ب حکومت کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو وزیر اعظم عمران خان کی معا ون خصوصی مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوا ن کو وفاق میں دوبارہ ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کرلیا […]

پاک فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ بحفاظت اترنے میں کامیاب

راولپنڈی (پی این آئی )پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ اٹک کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جبکہ دونوں پائلٹس طیارے سے بحفاظت اترنے میں کامیاب ہوگئے۔ نجی ٹی کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ […]

اہم ترین رہنما کی کابینہ میں واپسی، پی ٹی آئی حکومت کا بڑا فیصلہ آگیا

لاہور(پی این آئی ) پنجاب حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رکن صوبائی اسمبلی ملک اسد کھوکھر کو وزیر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے صوبائی کابینہ […]

یکم محرم الحرام کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی ) یکم محرم الحرام کویوم شہادت حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ پرچھٹی کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے یکم محرم الحرام کو تعطیل کا اعلان کر دیا۔یکم محرم الحرام کو صوبے بھر میں تعطیل سے متعلق ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ […]

عمران خان نے والد اور انکل کیساتھ تصویر شیئر کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)1992ء ورلڈ کپ کی ٹیم کے فاتح کپتان، پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنے والد اور انکل کے ہمراہ ایک پْرانی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔وزیراعظم عمران خان پاکستان کے 22 ویں جبکہ پاکستانی تاریخ کے پہلے […]

عون چوہدری کے بعد فردوس عاشق اعوان سے بھی استعفیٰ لیے جانے کا امکان‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے معاون خصوصی عون چودھری نے استعفیٰ دے دیامعاون خصوصی نے عون چودھری نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔ذرائع کے مطابق عون چودھری کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے طلب کیا تھا۔ عون […]

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی عون چودھری نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے معاون خصوصی عون چودھری نے استعفیٰ دے دیامعاون خصوصی نے عون چودھری نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔ذرائع کے مطابق عون چودھری کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے طلب کیا تھا۔ […]

برطانیہ نے نواز شریف کا بوجھ برداشت کرنے سے انکار کر دیا، حیران کن انکشاف

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ برطانیہ نے نواز شریف کا بوجھ برداشت کرنے سے انکار کر دیا، نواز شریف کا ٹھکانہ جیل ہے۔معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

واٹس ایپ نے تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف کروادیا‎

اسلام آباد (پی این آئی)واٹس صارفین کی بڑی پریشانی دور ، واٹس ایپ انتظامیہ نے زبردست سہولت متعارف کروا دی ۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے پیشِ نظر ان کی تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو […]

نجی بینک میں جعل سازی، عملے نے کروڑوں کا زیور نقلی زیور سے بدل دیا‎‎

اسلام آباد (پی این آئی )نجی بینک کے منیجر سمیت دیگر ملازمین نے کروڑوں روپے مالیت کے زیوارت کو بدل کر اس کی جگہ نقلی زیوارت رکھ دیے ۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر میں نجی بینک کے منیجرکا ملازمین کے ہمراہ کروڑوں روپے مالیت […]

منظور وسان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے متعلق بڑا خواب دیکھ لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے متعلق بڑا خواب دیکھ لیا۔سیاسی خواب دیکھنے کے حوالے سے مشہور منظور وسان کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن سے قبل شیخ رشید نئی جماعت میں شامل ہوں […]