ذوالفقار علی بھٹو نے پھانسی قبول کر لی لیکن ملک نہیں چھوڑا، یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں ہیں،شیخ رشید نے نواز شریف کو واپس آنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاسپورٹ کی معیاد ختم ہو چکی ہے ،انہیں ملک میں واپس آنا چاہیے ،باہر ملک میں رہنا کیا زندگی ہے ،ذوالفقار علی بھٹو نے پھانسی قبول کر […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

ظالموں نے اتنی تیاری،پنک جوڑے کا بھی لحاظ نہ کیا، عہدہ چھن جانے کے بعد گھر اور باہر والوں نے آنکھیں بدل لیں، فردوس عاشق اعوان کو اسمبلی میں داخلے سے روکنے پر عظمیٰ بخاری کا ردعمل

لاہور( پی این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے سابق معاون خصوصی فردوس عاشق کو پنجاب اسمبلی کے اندر جانے سے روکنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہائے ہائے یہ کیا ظلم ہوگیا،عہدہ چھن جانے کے بعد گھر […]

طالبان کا افغانستان کے چوتھے سب سے بڑے شہر مزارِ شریف میں داخل ہونے کا دعویٰ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان میں طالبان جنگجوؤں اور افغان فوج کے درمیان لڑائی اب کئی بڑے شہروں کی سڑکوں تک پہنچ گئی ہے۔ ملک کے تیسرے سب سے بڑے شہر ہرات میں بھی حالات کچھ ایسے ہی ہیں۔ ہرات کے بعض مقامات پر طالبان […]

افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں 20 شہری ہلاک

ہلمند،دوحہ (پی این آئی )طالبان سے جھڑپوں اور امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں 20 عام شہری ہلاک جب کہ اسکول اور کلینک تباہ ہوگیا۔ فضائی اور راکٹ حملوں میں صرف عام شہری مارے گئے جن میں بچے اور خواتین شامل ہیں،افغان میڈیا کے مطابق […]

افغان حکومت کے لیےبڑا دھچکا طالبان کا صوبائی دارالحکومت پر قبضہ

کابل(پی این آئی)طالبان نے افغانستان میں صوبہ نمروز کے دارالحکومت زرنج پر قبضہ کر لیا ہے، جس کی صوبے کے نائب گورنر روح گل خیرزاد نے بھی تصدیق کر دی ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پہلا صوبائی دارالحکومت ہے، جس پر باغیوں نے قبضہ کیا […]

عمران خان ایک بے بس وزیراعظم ہیں حامد میر

اسلام آباد(پی این آئی)بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ان پر عائد پابندی کے لیے ذمہ دار نہیں لیکن وہ ایک بے بس وزیراعظم ہیں اور ان کی مدد […]

طالبان کا ایک ہی روز3 صوبوں پر قبضہ 3 دن میں فتح کیے گئے صوبوں کی تعداد 5 ہوگئی

کابل (پی این آئی )طالبان نے افغانستان کے مزید تین صوبائی دارالحکومتوں پرقبضہ کرلیا۔قبضے میں جانے والے شہروں میں قندوز، سرِپل اور صوبے تخار کا دارالحکومت طالقان شامل ہیں،جمعہ سے اب تک شمالی افغانستان میں طالبان کے زیر قبضہ شہروں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔ […]

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا‎

اسلام آباد (پی این آئی ) تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان عہدے سے ہٹائے […]

پاکستان میں خوف کی فضا ہے اور صحافت مشکل تر ہوتی جا رہی ہے ”عمران خان بے بس وزیراعظم ہیں”حامد میر کا بی بی سی ہارڈ ٹاک پر انٹرویو

اسلام آباد(پی این آئی )سینئرصحافی اور اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خوف کی فضا ہے اور صحافت مشکل تر ہوتی جا رہی ہے۔بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ان پر […]

مبشر کھوکھر قتل کیس مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے‎

لاہور(پی این آئی)صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ملزم ناظم نے انکشاف کیا کہ مبشر کھوکھر نے شادی کی تقریب میں دیکھا اور سلام بھی کیا، تقریب میں وزیراعلیٰ کی موجودگی […]