امریکی جاسوسوں نے ووہان شہر سے کورونا وائرس کی اہم ترین اور خفیہ معلومات چوری کرلیں

واشنگٹن(پی این آئی )امریکی نشریاتی ادارے نے دعوی کیا ہے کہ امریکی جاسوسوں نے چینی شہر ووہان کی تجربہ گاہ سے ناول کورونا وائرس کے بارے میں خفیہ معلومات چوری کرلی ہیں جو کسی قیمتی خزانے سے کم نہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر نہ بنائے جانے پر بیرسٹر سلطان محمود پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 7 سال پارٹی کو چلایا ، جتوایا اور حکومت میں لایا لیکن ناانصافی پر صرف اتنا ہی کہوں گا کہ ’اس طرح ہی ہوتا ہے […]

بنی گالا: وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ ٗ4 افراد گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی )نجی ٹی وی چینل کے مطابق سفید رنگ کی کار میں سوار 4 لڑکوں نے عمران‌خان چوک پر فائرنگ کی ۔فائرنگ کرنیوالے اوباش نوجوان نشے میں تھے، پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق جب انہیں گرفتار کیا گیا تب […]

طالبان کا 2 مزید صوبائی دارالحکومتوں سرِپل اور قندوز پر قبضے کا دعوی

کابل (پی این آئی )افغانستان میں طالبان کی جانب سے دو مزید صوبائی دارالحکومتوں سرِپل اور قندوز پر قبضے کا دعوی کیا گیا ہے تاہم باضابطہ طور پر تاحال سرکاری سطح پر اس حوالے سے تصدیق نہیں کی گئی۔برطانوی ٹی وی کے مطابق قندوز میں […]

یوٹیوب نے پاکستانی صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا

کراچی (پی این آئی)یوٹیوب نے آن دا رائز فیچر متعارف کرایا ہے جو اس ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر ابھرتے کریئٹیرز کو ہائی لائٹ کرے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اپنے بیان میں بتایا کہ پاکستان میں ٹرینڈنگ ٹیب میں ایک نئے سیکشن آن […]

کورونا کی چوتھی لہر پنجاب میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان

لاہور(این این آئی ) محکمہ صحت نے ایک بار پھرفیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں سکولز بند کرنے کی تجویز دے دی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز […]

قطر سے آکر امریکی طیاروں کی افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری

اسلام آباد(پی این آئی)قطر سے آکر امریکا کے بی 52 جنگی طیاروں نے افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پربمباری کی۔روسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی طیاروں نے ہلمند، ہرات اور قندھار میں طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے طالبان […]

تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش۔۔ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق […]

کراچی میں افسوسناک واقعہ معروف خاتون سیاسی رہنما قتل

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے نیو کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پیپلز پارٹی کی سابق خاتون عہدیدار کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق نیو کراچی خمیسو گوٹھ میں 50 سالہ فاطمہ بروہی پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد نے […]

اتوار کے روز کہاں کہاں بارش کا مکان ہے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم صبح اورشام /رات کے اوقات میں کشمیر، بالائی /وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش […]