گھبرانے کی بات نہیں میں سنبھال لوں گا، ملزم ظاہر جعفر نے نورمقدم کو قتل کرکے والد کو کال کی تو انہوں نے کیا کہا؟ دل دہلا دینے والا انکشاف

لاہور (پی این آئی) نور مقدم قتل کیس میں روزانہ اہم انکشافات سامنے آ رہے ہیں،نورمقدم کو قتل کرنے کی ہولناک تفصیلات نے سب کو ہلا کر دکھا دیا ہے کیونکہ مقتولہ کو اتنی بےدردی سے قتل کیا کہ یقین کرنا مشکل ہو گیا۔اسی حوالے […]

سرکاری ملازمین کی موجیں، 25فیصد اسپیشل الاؤنس کی منظوری دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ انہیں 25 فیصد اسپیشل الاؤنس دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ کی جانب سے سرکاری ملازمین کو 25 فیصد الاؤنس دینے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ […]

کون کونسے سکول بند کرنے جارہے ہیں؟ وزیر تعلیم نے وارننگ دیدی

لاہور (پی این آئی ) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ 22 اگست تک فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے نجی وسرکاری سکول ویکسی نیشن مکمل کرلیں، جس سکول کے ٹیچر یا ملازم کے پاس ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ نہیں ہوگا، اس سکول […]

روپے نے ڈالر کو پچھاڑ دیا، کاروبار کے اختتام پر امریکی کرنسی کی قدر میں کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر 10پیسے کی کمی سے 164روپے کی سطح پر بند ہوئی۔ انٹربینک اور اوپن دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر […]

سونا مزید سستا ہو گیا، ایک ہی دن میں قیمت میں اتنی کمی کہ خریداروں کی موج لگ گئی

کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور فی تولہ سونا 900 روپے سستا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد […]

افغانستان میں قتل کے ڈر سے 19پائلٹ افغان ائیرفورس کی نوکریاں چھوڑگئے

کابل ،واشنگٹن(این این آئی)افغانستان میں قتل کیڈر سے متعدد پائلٹس نے نوکریاں چھوڑ دیں۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں میں 19 پائلٹس افغان ایئر فورس چھوڑ کر گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ حالیہ دنوں میں افغانستان میں 8 پائلٹ ہلاک ہوچکے […]

وزیراعظم اور وزرا کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری وزیراعظم اور وزراء نے10 فیصد ماہانہ الائونس لینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اپنی تنخواہ میں دس فیصد ایڈہاک الائونس لینے سے انکار کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سمیت وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کیا […]

5نا 10نا ہی 15 اسلام آباد آمد پر نومنتخب وزیر اعظم آزاد کشمیر کے قافلے میں کتنی گاڑیاں شامل تھیں؟ جان کر آپکے ہوش اڑ جائیں‎

اسلام آباد،میرپور(پی این آئی)آزاد کشمیرکے نومنتخب وزیر اعظم عبدالقیوم نیازی وزرات عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد 21گاڑیوں کے قافلے میں اسلام آباد پہنچے۔عبدالقیوم نیازی کے شاہی پروٹوکول کی ویڈیو سوشل میڈ یا پر بھی وائر ل ہو رہی ہے جس میں گاڑیوں کی طویل […]

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی مسافروں پر ایک اور پابندی عائد کردی

کراچی، ابوظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے پاکستانی مسافروں کے ریپڈانٹیجنٹ ٹیسٹ کیساتھ داخلے پر بھی پابندی کر دی ہے۔دبئی حکام نے پاکستانی مسافروں پرپابندی عائد کی ہے۔ ریپڈاینٹیجنٹ ٹیسٹ کے ساتھ ایئرعربیہ کے ذریعے سہولت مسافروں کوتھی۔امارات و دیگر یواے ای ایئرلائنز نے ریپڈپی […]

اسمبلی جانے سے کس نے روکا،کس نے بدلہ لیا؟ فردوس عاشق نے خود ہی بتا دیا‎‎

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعلی پنجاب کی سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا تھا ۔ اس پر تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق کا کہنا تھا کہ انہیں اسپیکر پنجاب اسمبلی کی […]

گولڈ میڈل جیتنے والے نیرج چوپڑا نے ارشد ندیم کیلئے پیغام جاری کردیا، دل جیت لیے

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کا پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے لیےپیغام نے سب کا دل جیت لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیرج چوپڑا نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ اگر ارشد ندیم بھی کوئی میڈل جیت جاتے […]