جمیکا(پی این آئی)ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی نے ستارہ پاکستان ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈیرن سیمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے ٹویٹ پر […]
لاہور(پی این آئی ) جشن آزادی کے موقع پر شہر کا موسم خوشگوار ہوچکا ہے،تیز ہواو¿ں کے ساتھ موسلادھا بارش، جلو موڑ ،ہربنس پورہ،گردونواح میں تیزہواکیساتھ بارش ہوئی۔تفصیلات کے مطابق 14 اگست کے اس پرمسرت موقع پر بارش نے شہریوں کا مزہ دوبالا کردیا، شہر […]
کابل(پی این آئی )طالبان جنگجووں نے کابل کے گرد اپنا گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ اشرف غنی حکومت کے خلاف سرگرم جنگجو اب دارالحکومت سے صرف چند میلوں کی دوری پر پہنچ چکے ہیں جبکہ امریکی اور اتحادیوں کے ہنگامی انخلاکے لیے امریکی میرینز کابل […]
اسلام آباد،قاہرہ(پی این آئی )ایرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے صدارت کے عہدے سے استعفیٰ دینے پر غور شروع کر دیا۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے چند ہفتوں کی جنگ بندی […]
اسلام آباد( پی این آئی )پاکستان نے بھارت سے سفری پابندی ہٹادی، بھارت کے علاوہ بنگلادیش، ایران، عراق، جنوبی افریقہ، نیپال سمیت11 ممالک بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کے پیش نظر کیٹیگری سی میں شامل ممالک سے متعلق […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اینٹی سٹیٹ رپورٹ کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا ہے کہ ہمارے وزیراعظم کی سابق اہلیہ کا نام بھی ریاست دشمن عناصر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاریاں ، وزار ت خزانہ کو پٹرولیم ڈویژ ن کی جانب سے مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لئے بھیجی جانے والی تجاویز موصول ہوگئیں۔ نجی ٹی و ی کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل […]
لاہور(پی این آئی )محکمہ موسمیات کی جانب سے آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کردی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ،سیالکوٹ اور نارووال میں بادل برسنے کا امکان ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)دوحہ میں افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ طالبان ہی افغانستان میں کرکٹ لیکر آئے تھے اور اب اگر وہ برسراقتدار آئے تو افغانستان میں کرکٹ جاری رہے گی اور موجودہ ٹیم برقرار رہے گی۔دوسری جانب […]
کابل(پی این آئی)افغانستان کے شمالی صوبوں کندز اور سرپل کے دارالحکومتوں میں طالبان جنگجوئوں اور افغان فوج کے درمیان لڑائی جاری ہے،شمال میں جوزجان صوبے کے دارالحکومت شبرغان میں بی 52 بمبار طیاروں کی مدد سے 200 سے زیادہ طالبان جنگجوئوں کو ہدف بنایا گیا […]
نیویارک(پی این آئی)عالمی ماہرین نے کہاہے کہ 142سال کی تاریخ میں جولائی2021 زمین پر ریکارڈ کیا جانے والا گرم ترین مہینہ تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کی گئی ماحولیاتی ادارے کی رپورٹ میں کہاگیاکہ زمین اور سمندر کی سطح کا مشترکہ درجہ […]