طالبان 72 گھنٹے میں کابل کا گھیرائو کرسکتے ہیں امریکی انٹیلی جنس

کابل ٗنیویارک(پی این آئی )طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل سے صرف 50 کلومیٹر دور رہ گئے، امریکی انٹیلی جنس نے کہاہے کہ طالبان اگلے 72 گھنٹوں میں کابل کا گھیراو کرسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل سے صرف 50 کلومیٹر دور رہ […]

یورپی ملکوں نے طالبان کے خوف سے کابل میں اپنے سفارتی مشن بند کر دئیے

کابل(پی این آئی)افغانستان میں تیزی سے تبدیل ہوتی صورتحال کے پیش نظر ڈنمارک اور ناروے نے اپنا سفارتخانے بند کرنے اور جرمنی نے اپنا سٹاف انتہائی کم کرنے کا اعلان کیا ہے، تاہم طالبان کے حوالے سے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان […]

حکومتی ایم این اے کی گیس چوری پکڑنے کی سزا ایف آئی اے لاہور میں گیس اور بجلی چوری پکڑنے والا پورا سرکل ہی بند کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی )وفاقی حکومت نے ایف آئی اے لاہور میں گیس اور بجلی چوری پکڑنے والے سرکل کو بند کر دیا اور ان میں تعینات تمام23 افسران کے دیگر سرکلز میں تبادلے کر د یے ۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق ذرائع […]

امریکہ نے اشرف غنی سے حکومت چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا‎

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا نے افغان صدر اشرف غنی سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے افغان صدر اشرف غنی سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر دفاع جنرل آسٹن […]

دنیا کا امن خطرے میں، افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا بڑی غلطی قرار دیدیا گیا

لندن(پی این آئی )برطانیہ نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کو غلطی قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ طالبان کے دوبارہ سر اٹھانے سے ملک شدت پسندوں کی افزائش گاہ بن جائے گا جس سے دنیا کو خطرات لاحق ہوں گے۔برطانوی سیکریٹری دفاع […]

امریکا نے اشرف غنی سے استعفیٰ مانگ لیا

کابل (پی این آئی) امریکہ کی جانب سے افغانستان میں سیز فائر کیلئے صدر اشرف غنی کو اقتدار سے الگ ہونے کا مشورہ دے دیا گیا۔ امریکی وزیر دفاع جنرل لائیڈ آسٹن اور وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے اشرف غنی کو فون کرکے استعفیٰ دینے […]

خواجہ آصف کیلئے خطرے کی گھنٹی، احتساب عدالت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(آئی این پی)احتساب عدالت نے نیب کو خواجہ آصف کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ انوسٹی گیشن آفیسر غیر ضروری تاخیر کیے بغیر جلد از جلد ریفرنس دائر کریں،تفصیل کے مطابق احتساب عدالت نے خواجہ آصف کی نیب ریفرنس […]

ایسا قانون لائیں گے کہ کوئی نواز شریف کا نام بھی نہیں لے گا، تحریک انصاف کے وزیر کی ن لیگ کو دھمکی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمرا ن خان سے متعلق نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر تحریک انصاف کے وزیر راجہ بشارت نے ن لیگ کو دھمکی دی ہے کہ ایسا قانون لائیں گے کہ کوئی نواز شریف کا نام بھی نہیں لے سکے گا۔ تفصیلات کے […]

شوگر ملز کو تاریخی سزا مل گئی، گٹھ جوڑ کرکے چینی کی قیمتیں بڑھانے پر 44ارب روپے جرمانہ

اسلام آباد(پی این آئی) مسابقتی کمیشن نے شوگرملز ایسوسی ایشن کو 44ارب روپے جرمانہ کردیا ، شوگرملز کوجرمانہ گٹھ جوڑ سے چینی کی قیمت مقرر کرنے پر کیا گیا،شوگرملزایسوسی ایشن کو 2ماہ میں جرمانے کی رقم ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق […]

آئندہ عام انتخابات کب متوقع ہیں؟ اگلی حکومت کون بنائے گااور نواز شریف کا سیاسی مستقبل کیا ہے؟ تہلکہ خیز سیاسی پیشگوئیاں

کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور وزیراعلی سندھ کے مشیرزراعت منظورحسین وسان نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2022ء تک نواز شریف کی وطن واپسی نظر نہیں آتی، عمران خان جس تیزی سے حکومت میں آئے تھے ,اسی تیزی سے […]

افغان حکومت کا طالبان کی پیشقدمی روکنے کیلئے ایسا منصوبہ کہ طالبان بھی چکرا کر رہ جائیں گے

کابل(پی این آئی) افغانستان کے وزیرداخلہ نے طالبان کو پیچھے دھکیلنے کی منصوبہ بندی سے پردہ اٹھا دیا۔ الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ جنرل عبدالستار مرزاکوال نے کہا ہے کہ وہ طالبان کی پیش قدمی کو روکنے اور انہیں پیچھے دھکیلنے کے لیے مقامی […]