ماسکو (پی این آئی) روس میں ایک عدالت نے امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی “گوگل” کو غیر قانونی مواد نہ ہٹانے پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ ماسکو کی عدالت نے گوگل کو تین الزامات میں مجموعی طور پر چھ ملین روبل (80 ہزار 850 ڈالر) کا […]
نیویارک (پی این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن پر تنقید کرتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا, انہوں نے کہا کہ جو بائیڈن نے افغانستان میں جو کیا وہ افسانے سے کم نہیں، یہ امریکی تاریخ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں مقیم امریکی بلاگر خاتون سنتھیا ڈی رچی اپنے گھر میں بے ہوش پائی گئی ہیں۔سنتھیا رچی اسلام آباد میں واقع اپنے فلیٹ میں بیہوش پائی گئیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہسپتال […]
نیویارک(پی این آئی) ایمازون دنیا میں سب سے بڑا ای کامرس پلیٹ فارم ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایمازون کی ایک خفیہ ویب سائٹ بھی ہے جہاں سے آپ وہی اشیاءانتہائی سستے داموں خرید سکتے ہیں؟ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ خفیہ […]
دبئی (پی این آئی) افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے متحدہ عرب امارات سے فیس بک کے ذریعے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ طالبان ہر کمرے میں مجھے ڈھونڈ رہے تھے، مجبوری میں افغانستان چھوڑا ہے، اشرف غنی کا کہنا تھاکہ میں […]
نیویارک (پی این آئی)اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان پرنئی حکومت کے کنٹرول کے نتیجے میں بڑی تعداد میں افغان شہری ترکِ وطن کر سکتے ہیں اور اندازاً ہر ہفتے تقریبا 20 سے 30 ہزار افغان ملک چھوڑ رہے ہیں۔ سلامتی کونسل نے ہنگامی […]
اسلام آباد(پی این آئی)اس وقت بھارت کے کافی حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے مزید اس میں اضافہ متوقع ہے اور کل تک لوپریشر وسطی بہارت تک آنا متوقع ہے ۔جس سے پاکستان کے شمالی حصوں میں مون سون ہوائوں کی ایک لائین بنے […]
ماسکو(پی این آئی ) روس نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے شمال مشرقی صوبے پنجشیر میں نئی حکومت کے خلاف مزاحمت کی تحریک جڑ پکڑ رہی ہے۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف نے ماسکو میں لیبیا کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم شام/رات کے دوران بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیر،اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔اسلام آباد میں […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے سابق صدر اشرف غنی کو افغانستان سے لاتعلق قرار دے دیا۔امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اشرف غنی اب افغانستان میں کسی اہمیت کے حامل نہیں رہے۔ ان کی افغانستان میں حیثیت […]
کابل (پی این آئی) کابل میں نئی حکومت کے داخلے کے بعد غیر یقینی صورتحال کے باعث بند کابل ایئرپورٹ کو سویلین ایئر ٹریفک کیلئے کھول دیا گیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی دفاعی فورس سینٹ کام نے بتایاکہ کابل میں حامد کرزئی ایئرپورٹ محفوظ ہے، کابل […]