ٹویوٹا کمپنی نے اپنی گاڑیو ں کی پیداوار میں کمی کا اعلان کر دیا، وجہ کیا بنی؟

ٹوکیو (پی این آئی) دنیا کی سب سے بڑی آٹو میکر کمپنی ٹویوٹا نے اپنی پیداوار 40 فیصد کم کرنے کا اعلان کردیا۔اے ایف پی نے جاپانی روزنامہ نکی کے حوالے سے لکھا کہ ٹویوٹا کمپنی نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ […]

افغانستان کی نئی قیادت نے چین کو بڑی پیشکش کر دی

کابل(پی این آئی)افغانستان کی نئی حکومت نے چین کو دعوت دی ہے کہ افغانستان میں سرمایہ کاری کریں۔ترجمان نے ایک چینی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین افغانستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرسکتا ہے۔دوسرے ترجمان نے بھی کہا ہے […]

ڈونلڈٹرمپ بھی اشرف غنی پر برس پڑے، سنگین الزامات عائد کر دیے

واشنگٹن(پی این آئی)افغانستان سے انخلا کا فیصلہ اور طالبان سے معاہدہ کرنے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہیں افغان صدر اشرف غنی پر کبھی اعتماد نہیں تھا۔29 فروری 2020 کو ٹرمپ کے دور میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان […]

جوبائیڈن نے 31اگست کے بعد بھی امریکی فوج کو افغانستان میں رکھنے کا عندیہ دیدیا

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی باشندوں کے مکمل انخلا تک امریکی افواج افغانستان میں رکھنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ خواہ 31 اگست کی ڈیڈ لائن ختم ہی کیوں نہ ہوجائے، آخری امریکی شہری کے اخراج تک امریکی فوج افغانستان […]

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی

کراچی(پی این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے مزید 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دیدی ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قرضہ نیشنل ہائی وے کی اپ گریڈیشن کے لیے استعمال ہوگا، […]

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) نیپرا کی جانب سے بجلی 1 روپے 47 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی گئی جس پر نیپرا […]

کس نے بے ہوش کیا؟ سنتھیاڈی رچی نے ہوش میں آتے ہی تہلکہ خیز بیان دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں مقیم معروف امریکی خاتون بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے ہسپتال میں ہوش سنبھالتے ہی پولیس کو تہلکہ خیز ابتدائی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے فلیٹ میں دو بھارتی شہری آئے تھے جنہوں نے مجھے پاکستان […]

انسٹاگرام پر سب سے زیادہ لائیک کی جانے والی تصویرجو آپکو بھی حیرت میں ڈال دے گی

نیویارک(پی این آئی)فوٹو گرافی کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر سے صارفین نت نئے موبائل فونز اور کیمروں کی مدد سے لی گئی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کر رہے ہیں جس پر وہ زیادہ لائیکس وصول کرنے کے خواہش مند نطر آتے ہیں۔ایک […]

یورپی یونین نے افغانستان میں نئی حکومت کو بڑا جھٹکا دیدیا

برلن(پی این آئی)یورپی یونین نےکابل پرنئی حکومت کے قبضے کے بعد افغانستان کی مالی امداد بند کرنے کااعلان کردیا۔یورپی یونین کی پارلیمنٹ سے خطاب میں یونین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں جو کچھ ہوا قیامت سے کم نہیں ہے، فوری طور پر […]

پاکستان میں قائم حلالہ سینٹرز کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ حکومت نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ حلالے کی شرط سے نکاح کی اجازت شریعت نہیں دیتی،اس نیت سے طلاق دینے والے شخص کیخلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے،شریعت میں کسی کو بھی حلالہ سینٹر بنانے کی […]

مینار پاکستان پر ہراسانی کا شکار خاتون کس پیشے سے وابستہ ہے؟ دوبار نوٹسز جاری ہونے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) مینار پاکستان پر ہجوم کے ہاتھوں یوم آزادی پر ہراسانی کا سامنا کرنے والی ٹک ٹاکر لڑکی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ پیشے کے اعتبار سے نرس ہے۔متاثرہ لڑکی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) لاہور […]