عائشہ اکرم کا دوست ریمبو بھی مشکوک کردار نکلا، عائشہ کیساتھ کیوں رہتا تھا؟ پولیس کے ریڈار میں آگیا

لاہور (پی این آئی) پولیس نے مینار پاکستان پر گریٹر اقبال پارک میں ہجوم کے ہاتھوں ہراسانی کا سامنا کرنے والی ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے دوست ریمبو کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ریمبو اور عائشہ مل کر ٹک ٹاک ویڈیوز بناتے تھے۔ […]

خاتون اینکر پرسن رابعہ انعم کو بھی ہراساں کیے جانے کا انکشاف، رابعہ انعم نے پھرکیا کیا؟ اپنی آپ بیتی ٹویٹر پر شئیر کر دی

کراچی (پی این آئی) جشن آزادی کے موقع پر خواتین کے ساتھ پیش آنے والے ہراسانی کے واقعات کی ویڈیوز سامنے آنے پر معروف اینکر پرسن رابعہ انعم نے خود کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ سنادیا۔رابعہ انعم نے بتایا کہ جب وہ 13 یا […]

تحریک انصاف حکومت نے جہانگیر ترین گروپ کو منانے کیلئے نئی حکمت عملی اپنا لی، فیاض الحسن چوہان کو کیا ٹاسک سونپ دیا گیا؟

لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب حکومت نے ناراض ساتھیوں کو منانے کیلئے نئی حکمت عملی اپنا لی ، ترجمان صوبائی حکومت فیاض الحسن چوہان کو ترین گروپ کو منانے کے حوالے سے اہم ٹاسک سونپ دیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے […]

عائشہ اکرم کے والدین گہرے صدمے سے دوچار، بیٹی کی ویڈیو دیکھ کر کیا حالت ہوئی؟ والد رو پڑے

لاہور( پی این آئی ) مینار پاکستان پر ہراسگی کا نشانہ بننے والی لڑکی عائشہ اکرم کے والدین گہرے صدمے سے دوچار ہو گئے ہیں جبکہ والدہ بات کرنے سے بھی قاصر ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عائشہ کی والدہ صدمے میں ہیں اور بات بھی […]

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، دس سال سے زائد مدت کیلئے لاکھوں روپے بلا سود قرضوں کی منظوری

اسلام آباد (پی این آئی ) اسٹوڈنٹ لون اسکیم کے تحت طلبہ کے لیے بلا سود قرضوں کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسٹوڈنٹ لون اسکیم کی ایپکس کمیٹی نے منظوری دے دی ، […]

بابراعظم کی چھٹی؟ افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے کپتان کو ن ہو گا؟ پی سی بی کا بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈنے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کی تیاری کرلی، قومی ٹیم کی کپتانی شاداب خان کریں گے، جبکہ بابر اعظم سمیت 4 کرکٹرز آرام کریں گے۔پی سی بی کی جانب سے بابراعظم […]

لاہور گریٹر پارک واقعہ، ذمہ داروں کو کیا سزا ملنے کا امکان ہے؟

لاہور (پی این آئی ) ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ گریٹر اقبال پارک واقعے میں ملوث 20سے زائد ملزموں کو گرفتار کیا جا چکا ہے ، تعزیرات پاکستان کی دفعہ 354 اے میں سزا عمر قید یا موت ہے ۔ترجمان پنجاب […]

موسلا دھار بارشیں، گرمی سے پریشان شہریوں کے چہرے کھِل اٹھے

لاہور (پی این آئی ) لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوارہو گیا ۔لاہور میں آزادی چوک ،لاری اڈہ ، راوی روڈ ، داتا دربار ، سول سیکرٹریٹ ، جی پی او چوک ، استنبول […]

کترینہ کیف نے منگنی کرلی

ممبئی (پی این آئی)بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے بوائے فرینڈ وکی کوشال سے مبینہ طور پر منگنی کرلی۔ دونوں اداکار اس وقت سوشل میڈیا کا ٹرینڈ بنے ہوئے ہیں جو ان کی مبینہ منگنی سے متعلق ہے۔ سوشل میڈیا پر خبر پھیلتے ہی دونوں […]

مینار پاکستان پر ایک اور خاتون کو ہراساں کرنےکا وا قعہ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی ) یوم آزادی پرگریٹر اقبال پارک میں ایک اور خاتون کو ہراساں کرنے کا وا قعہ سا منے آیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق نجی ٹی وی نے ایک رپو رٹ میں کہا ہے کہ مینار پاکستان پر موجود ایک فیملی […]

جب دیکھا کہ میرے جسم میں جان نہیں رہی تو آسمان کی طرف دیکھ کر اللہ پاک سے کیا دعا کی ؟ عائشہ اکرم بتاتے ہوئے رو پڑیں

لاہور( پی این آئی ) گریٹر اقبال پارک میں ہراساں کی جانے والی خاتون عائشہ اکرم کا میڈیکل مکمل کرلیا گیا ۔ عائشہ اکرم کا میڈیکل نوازشریف اسپتال یکی گیٹ میں کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں میں خاتون کے جسم پر […]