پاک فوج کے سربراہ ایک سچے انسان ہیں، برطانوی چیف آف سٹاف بھی معترف ہو گئے، بین الاقوامی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں تعریف کر دی

لاہور(پی این آئی) برطانوی چیف آف سٹاف نے افغانستان کے معاملے میں پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سچا انسان قرار دے دیا۔بی بی سی سے منسلک صحافی یلدا حکیم نے برطانوی آرمی چیف سے سوال کیا […]

مینارِ پاکستان واقعہ، ملزمان کو سزائے موت ہو گی یا عمر قید؟ پنجاب حکومت کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی)ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر خاتون سے دست درازی کے کیس میں دفعہ 354- اے کے تحت ملزمان کو سزائے موت یا عمر قید کی سزا ہو گی۔انہوں نے کہا کہ خواتین سے دست درازی […]

عافیہ صدیقی پر امریکی جیل میں حملہ! خوفناک تفصیلات آگئیں، وکیل بھی حیران

ٹیکساس(پی این آئی) امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر جیل میں حملہ کیا گیا ہے جس سے انہیں چہرے پر زخم آئے ہیں، ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر یہ حملہ ایک دوسرے قیدی نے کیا ہے۔ برطانوی تنظیم ’کیج‘ کی جانب سے جاری کئے گئے […]

ایک اور اسلامی ملک جس نے ہزاروں افغانیوں کی میزبانی کا اعلان کر دیا

دُبئی(پی این آئی) پاکستان کے ہمسایہ ملک افغانستان میں اقتدار پر طاقتور گروپ براجمان ہو چکے ہیں، جس کے بعد ہزاروں افغانی باشندوں کی دوسرے ممالک کی جانب منتقلی جاری ہے۔ اس حوالے سے امارات نے افغانی بھائیوں کو عارضی رہائش دینے کا اعلان کیا […]

اشرف غنی کے بھائی نے افغانستان کی نئی حکومت کیساتھ ہاتھ ملا لیا

کابل (پی این آئی) افغانستان کے مفرور صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی نےنئی حکومت سے ہاتھ ملالیا۔ حشمت غنی احمد زئی نے طاقتور گروپ کے رہنما خلیل الرحمان حقانی سے ملاقات کی اوران کی حمایت کا اعلان کیا۔ وہ غنی خاندان […]

اسلام آباد ائیر پورٹ پر چائے کا ایک کپ 350روپے میں فروخت ہونے لگا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چائے کا ایک کپ 350روپے میں فروخت ہونے لگا، مسافر نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اعلی حکام سے معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد […]

موٹروے کا ٹول ٹیکس بڑھا دیاگیا لاہور سے اسلا م آباد کا ٹول ٹیکس کتنا اداکرنا ہو گا ؟ جان کر شہری جی ٹی روڈ پر سفر کرنا شروع کر دینگے

لاہور، اسلام آباد (آن لائن، این این آئی ) لاہور سے اسلام آباد موٹر وے ٹول ٹیکس میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیاگیا ، لاہور سے اسلام آباد ٹول ٹیکس 830 روپے سے بڑھ کر 910 روپے جبکہ اطلاق 26 اگست سے ہوگا۔رپورٹ کے […]

گریٹراقبال پارک ، شاہرائوں پر اوباش نوجوانوںکی جانب سے فیملیوں کو ہراساں کرنے کی ویڈیوز سامنے آنے کا سلسلہ جاری

لاہور( پی این آئی) جشن آزادی کے موقع پر گریٹراقبال پارک اور شاہراہوں پر اوباش نوجوانوں کی جانب سے فیملیوں کو ہراساں اور نا زیبا حرکات کرنے کی مزید ویڈیوز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ گریٹر اقبال پارک میں اوباش نوجوانوں کے ہجوم […]

برطانیہ پہنچنےوالا پانچ سالہ افغانی بچہ ہوٹل کی کھڑکی سے گر کر جاں بحق ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )برطانیہ پہنچنےوالا پانچ سالہ افغانی بچہ ہوٹل کی کھڑکی سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ شیفیلڈ ہوٹل کی کھڑکی سے گرنے والے افغانی بچہ اپنے خاندان کے ہمراہ چند روز قبل افغانستان سے برطانیہ منتقل ہوا تھا۔مؤقر امریکی نشریاتی […]

ٹریفک پولیس نے 52 مرتبہ قوانین کی خلاف ورزی پر گاڑی کو دھر لیا، ڈرائیور کو کتنا جرمانہ ہوا؟ جانئے

لاہور(پی این آئی) سٹی ٹریفک پولیس نے 52 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی کو دھر لیا۔کار ڈرائیور نے 43 مرتبہ ٹریفک سگنل کیخلاف ورزی کی، 02 مرتبہ اوورسپیڈنگ، 06 مرتبہ لین لائن اور 01 مرتبہ رانگ یوٹرن کی خلاف ورزی کی […]