اسلام آباد (پی این آئی)برطانوی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سرنک کارٹرنے کہاہے کہ جنرل باجوہ ایک کھرے اورسچے انسان ہیں ،جنرل باجوہ پرامن اور معتدل افغانستان دیکھنا چاہتے ہیں ۔بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی فوجی سربراہ نے کہاہے کہ پاکستان میں […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں کیپٹن کاشف شہید اور 2 جوان زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں گچک کے علاقے ٹوبو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی دہشت گردوں کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا ،شمال مشرقی پنجاب ،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان […]
کراچی (پی این آئی)کورونا کی چوتھی لہر کے باعث حکومت سندھ نے صوبے میں سکول تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے اگلے احکامات تک بند رہیں گے۔خیال رہے کہ […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں اگست کا مہینہ شروع ہو تے ہی موسم کے حوالے سے عجیب و غریب صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔ کہیں شدید بارشیں شروع ہو رہی ہیں، کہیں ریت اور گرد و غبار کی آندھیا ں چل رہی ہیں […]
کابل(پی این آئی) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے بتایا ہے کہ کابل میں نئی حکومت کے قبضے کے بعد سے بارہ ہزار غیر ملکیوں اور ایسے افغان باشندوں کا انخلا مکمل کر لیا گیا ہے، جو غیر ملکی سفارت کاروں اور افواج کے معاونت کار […]
لندن (پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں اپنے نواسے جنید صفدر کی شادی میں شرکت، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں معروف اینکر پرسن اورصحافی غریدہ فاروقی […]
لاہور (پی این آئی ) آل راؤنڈر عماد وسیم کا خیال ہے کہ قومی ٹیم اس سال متحدہ عرب امارات اور عمان میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے فیورٹ ہیں۔ ایک انٹرویو میں عماد وسیم نے کہا کہ متحدہ عرب امارات میں […]
لندن (پی این آئی) موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گرین لینڈ کے ایک مقام پر پہلی بار بارش نے سائنسدانوں کو حیران اور پریشان کردیا۔گرین لینڈ کی سطح سمندر سے 2 میل بلند چوٹی پر موجود وسیع و عریض پٹی پر بارش کو پہلی بار ریکارڈ […]
کابل(پی این آئی) افغانستان میں کابل ایئرپورٹ پر ایئرٹریفک سروس سے متعلق سیفٹی ہدایات نامہ جاری کردیا ، کابل ایئرپورٹ پر طیاروں کیلئے ری فیولنگ کی سہولت نہیں، تمام فلائٹس واپسی کا فیول ساتھ رکھیں، جہاز کیلئے ریمپ سروس صرف 30 منٹ تک مہیا ہوگی، […]
کراچی (پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد کی بڑی ہمشیرہ سائرہ خاتون کراچی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر 80 برس تھی۔سائرہ خاتون کی کچھ روز قبل گٹھنے کی سرجری ہوئی تھی، جس کے بعد انہیں […]