ریمبو کا عائشہ اکرم سے کیا تعلق نکل آیا؟ کیس مزید پیچیدہ ہو گیا، لڑکی کے والدین بھی ٹال مٹول کرنے لگے

لاہور (پی این آئی) مینار پاکستان واقعہ، ٹک ٹاکر عائشہ کے اہلخانہ ریمبو کو اپنا رشتہ دار کہتے رہے، لیکن حقیقت کچھ اور نکلی، پولیس تفتیش میں ٹک ٹاکر خاتون کے ساتھی ریمبو کے بارے میں حیران کن انکشاف سامنے آ گئے- تفصیلات کے مطابق […]

پاک افغان کرکٹ سیریز فی الوقت ملتوی، سیریز کا دوبارہ انعقاد کب ہو گا؟ نئی تاریخ بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی ) افغان کرکٹ بورڈ کا اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار، پاک افغان کرکٹ سیریز ملتوی کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا، سیریز کا انعقاد اب 2022 میں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے کروڑوں شائقین کرکٹ […]

نور مقدم کیس، عدالت نے ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں

راولپنڈی (پی این آئی) نور مقدم قتل کیس میں عدالت نے تھراپی ورکس کے مالک ظاہر ظہور سمیت چھ ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے تھراپی ورکس کے مالک ڈاکٹر ظاہر ظہور سمیت چھ ملزمان کی ضمانتوں کی درخواستوں پر محفوظ […]

چاہیں تو صوبہ پنجشیر ایک دن میں فتح کر لیں، افغانستان میں نئی حکومت نے احمد مسعود کو بڑی پیشکش کردی

کابل(پی این آئی)سہیل شاہین نے کہا ہے کہ ہم ایک دن میں پنج شیر پر قبضہ کر سکتے ہیں لیکن وہاں کے مسائل بھی بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں۔ہم مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان […]

اگلے چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی تفصیلی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، شمال مشرقی پنجاب،گلگت بلتستان ،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک […]

اینکر پرسن اقرارالحسن اپنے ناقدین پر پھٹ پڑے، ایسا سوال کھڑا کر دیا کہ تنقید کرنے والے لاجواب ہو گئے

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن اقرار الحسن نے لاہور میں ماں بیٹی کے ساتھ پیش آنے والےشرمناک واقعے پر پاکستانیوں کے سامنے سوال رکھ دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں اقرار الحسن نے کہا کہ ” وہاڑی سے لاہور آنے والی ماں بیٹی کا بھی کوئی […]

بڑے بڑے بلے بازوں کی چھٹی، فواد عالم نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا

جمیکا(پی این آئی)پاکستان کے سٹار بلے باز فواد عالم نے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فواد عالم نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز اپنی پانچویں سینچری سکور کی ۔وہ کم اننگز میں یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے ایشیائی بلے باز […]

ٹک ٹاکر عائشہ کو بےلباس کرنے کا معاملہ، سپریم کورٹ میں بھی بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل نے مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر عائشہ کو بے لباس کرنے اور دست درازی کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب سے طلب کیں جس […]

افغانستان میں بدلتی ہوئی صورتحال، بھارتی اداکارہ نے افغان کرکٹر سےمنگنی توڑ دی

ممبئی(پی این آئی)بھارتی اداکارہ عرشی خان نے افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر افغان کرکٹر سے شادی نہ کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ میرے گھر والے اب اس رشتے کو جاری نہیں رکھیں گے۔ اداکارہ نے ایک انٹریو میں کہا کہ میرے والد […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو فنڈز جاری کر دیے، کتنے ارب ڈالرز ٹرانسفر ہوئے؟ ملکی خزانہ لبالب بھر گیا

اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو دو ارب 77 کروڑ ڈالر ٹرانسفر کردیے۔آئی ایم ایف سے رقم کی وصولی کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ جائیں گے۔ وزارت خزانہ کے […]

کہاں کہاں مون سون کا آخری سپیل بارش برسائے گا اور کہاں صرف گرمی ہی ہو گی، محکمہ موسمیات نے آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے جمعہ کےتک پنجاب، بالائی سندھ اور مشرقی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دن کے وقت زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر سکتا ہے۔اس دوران سندھ، جنوبی اور جنوب مشرقی پنجاب […]