روشن اپنا گھر پروگرام کا افتتاح، اب کوئی آپکے پلاٹ یا گھر پر قبضہ نہیں کر سکتا، گارنٹی کس کی ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے روشن اپنا گھر پروگرام کا افتتاح کردیا، روشن اپنا گھر کی گارنٹی بینک دے گا، بینک کی گارنٹی کے بعد پلاٹ یا گھر پر کوئی قبضہ نہیں کرسکے گا، پاکستان میں قبضہ گروپ کا ریکٹ بنا […]

نواز شریف پاکستان کب واپس آئیں گے؟ کس کی بغیر مسلم لیگ ن نہیں چل سکتی، ن لیگی رہنما محمد زبیر کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی پاکستان واپسی کا ممکنہ وقت بتادیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد میاں محمد نواز شریف […]

چیف جسٹس سمیت اعلیٰ عدلیہ کے ججز، افسران اور سول سرونٹس کو پلاٹس کی الاٹمنٹ غیر قانونی قرار دیدی گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا دبنگ فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) عدالت نے گریڈ 22 کے افسران ، ججز اور سول سرونٹس کو پلاٹس کی الاٹمنٹ غیرقانونی قرار دے دی۔اسلام آباد میں ججز، 22 گریڈ کے افسران اور سول سرونٹس کو قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کیس پر اسلام آباد […]

6 روز کے دوران ملک بھرمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 6 روز کے دوران ملک کے بیشتر شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا، وزیرستان اور گلگت بلتستان میں تیز […]

پاکستان میں سیاسی جماعت بنانا آسان نہیں، عمران خان ہی ہیں جو یہ کام کر گئے، شیخ رشید نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچانے والی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پیا این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میری اورشہبازشریف کی پارٹی دل سے ایک ہی ہے،پاکستان میں سیاسی پارٹی بنانا آسان نہیں ہے عمران خان ہی ہیں جو بنا گئے ، میں نے جو پارٹی بنائی ہے اس […]

سندھ میں سکول کھولے جائیں گے یا نہیں؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

کراچی (پی این آئی ) سندھ حکومت کی جانب سے 30اگست سے صوبے میں تمام سکولز کوکھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کے مطابق 100فیصد ویکسینیٹڈسٹاف والے سکول ہی ہفتے میں6 دن کھولے […]

یکم ستمبر سے کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد کو پیٹرول نہیں دیا جائے گا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کیلئے مزید پابندیاں عائد،لاہور میں یکم ستمبر سے کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد کو پیٹرول نہیں دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیوں کا فیصلہ […]

افغانستان سے امریکی انخلا ء، پاکستان نے مددکے لیے ہاتھ بڑھا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)افغانستان سے نیٹو اور امریکی فوج کے فوری انخلا ء کے لیے پاکستان نے لاجسٹک مددکے لیے ہاتھ بڑھا دیا ہے ،لاہور،اسلام آباد اور کراچی میں تمام تر وی آئی پیز ہوٹلز کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مراسلے جاری کرکے فوری […]

جسٹس فائز عیسیٰ نے اہلیہ کی سرجری پر اٹھنے والے اخراجات سرکاری خزانے سے لینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان سپریم کورٹ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی اہلیہ سرینا عیسیٰ کی سرجری کے لئے اٹھنے والے اخراجات سرکاری خزانے سے لینے سے انکار کر دیاہے۔ جسٹس قاضی فیض عیسیٰ کی […]

سابق وزیر کی بہن قاتلانہ حملے میں جاں بحق

دیپال پور (پی این آئی )حجرہ شاہ مقیم سے پنجاب اسمبلی سابق وزیر مسلم لیگ (ق) خالد ایڈوکیٹ کی بہن لیڈی ہیلتھ ورکر بنیلہ بی بی اپنے والدغلام مصطفی کے ہمراہ اپنی ڈیوٹی پر جا رہی تھی کہ تین موٹر سائیکلوں سوار نے فائرنگ کرکے […]

کراچی ،کیمیکل فیکٹری کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، 13 مزدور جاں بحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی ،کیمیکل فیکٹری کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، 13 مزدور جاں بحق ہو گئے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن میں واقع کیمیکل فیکٹری میں صبح 10 بجے کے قریب آگ لگی جو […]